Pak Media Leaks

Pak Media Leaks Current Affairs, Entertainment and News Website Latest News and Talk Shows on current affairs and Entertainment videos for you. . .

26/11/2024

D-CHOWK LATEST SITUATION | PTI PROTESTORS ENTERS D- CHOWK

31/05/2023

پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے؟ کیا پاکستان ایک ماہ بعد سری لنکا بن سکتا ہے؟ خوراک، ادویات اور ایندھن سب ایک ماہ بعد کتنا مہنگا ہو سکتا ہے؟
وزیراعظم شہباز شریف کو IMF کی مینجنگ ڈائریکٹر سے خود مدد کیوں مانگنا پڑی؟
پاکستان کی تشویشناک معاشی حالت اور حکومت کے کھوکھلے دعووں پر یہ چونکا دینے والے حقائق دیکھیں

31/05/2023

مجھے بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ کے قریب پہنچ چکا ہے، پاکستان کے پاس صرف ایک ماہ کی خریداری کے پیسے رہ گئے ہیں، ہم اپنی قسطیں کیسے دینگے یہ سخت پریشانی کا مسئلہ ہے۔ ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

30/05/2023

شیر میسور ٹیپو سلطان کی جس تلوار کی دہشت سے انگریز سلطنت میسور کو فتح نہ کر سکے، اب وہ تلوار نیلام کر دی گئی ہے۔ تاریخ کے اس سبق کا پاکستان کے موجودہ حالات سے کیا تعلق ہے؟ دیکھیں اس ویڈیو میں

30/05/2023

عمران خان کو زمان پارک میں گھیرنے والے کون لوگ تھے؟ کیا عمران خان کو کسی نے یہ مشورہ دیا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف محاذ کھول دیں؟ جس طرح روز لوگ تحریک انصاف کو چھوڑ رہے ہیں اور کم و بیش ایک ہی جیسی پریس کانفرنس کر رہے ہیں، کیا یہ سب اتفاق اور فطری لگ رہا ہے؟ اہم سوالات کے جوابات سنیں تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر مُراد راس سے

26/05/2023

روس کشمیر کیلئے پاکستان کا ساتھ نہیں دیگا، امیر عباس

26/05/2023

لوگ شاید بھول گئے ہیں کہ جب مریم نواز کو گرفتار کیا گیا تھا تو بلاول نے اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر اس وقت کے وزیر اعظم کو "بغیرت" کہاتھا، امیر عباس

26/05/2023

عمران خان شاید اپنے حریف کی طاقت کو کم تر سمجھتے رہے وہ سمجھتے رہے کہ شاید عوام کا سمندر ان کے ساتھ نکلے گا تو ان کے حریف کی طاقت ویسے نہیں ہوگی لیکن ان کا حریف سیاست کے اندر بیت زیادہ طاقتور ہے، امیر عباس

26/05/2023

عمران خان شاید اپنے حریف کی طاقت کو کم تر سمجھتے رہے وہ سمجھتے رہے کہ شاید عوام کا سمندر ان کے ساتھ نکلے گا تو ان کے حریف کی طاقت ویسے نہیں ہوگی لیکن ان کا حریف سیاست کے اندر بیت زیادہ طاقتور ہے، امیر عباس

26/05/2023

تحریک انصاف کو چھوڑنے والے ہر شخص کی زبان سے آخری الفاظ کیا ادا ہوئے؟ دیکھیں اس ویڈیو میں

26/05/2023

کیا عمران خان کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے تاریخ کا حصہ بنا دیا گیا ہے یا وہ کبھی اقتدار میں واپس بھی آ سکیں گے؟

سنیں جنرل غلام مصطفی کا تجزیہ

26/05/2023

اگر تو چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے PDM کی جماعتوں اور مافیاز سے بلیک میل ہو کر ڈر جانا ہے اور اپنی طاقت انکے ہاتھ میں دے دینی ہے تو پھر چیف جسٹس کو PDM سے پوچھ کر ہی بنچ بنانا چاہیے۔ حکومت چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر آڈیو لیکس کمیشن میں جج نہیں لگا سکتی تھی، سابق صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار شعیب شاہین

Address

Office No 203 Empost Building Bur Duabi
Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Media Leaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share