
05/08/2025
ملاکنڈ: سوات موٹروے چکددہ انٹرچینج کے مناظر!
اگر تم تین سال پورا ریاستی نظام، ریاستی ادارے استعمال کرکہ کریک ڈاؤن، قتل و غارت، الیکشن فراڈ کے بعد بھی عمران خان کو مائنس نہ کرسکے، تحریک انصاف ختم نہ کرسکے، عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت نکال نہ سکے، تو تم ہار چکے ہو!!!!