13/12/2025
کون ہے ؟
لیکن جو بھی ہے حق اور سچ کی اواز بلند کی ہے
یزید کے ساتھ بھی 18000 ہزار علماء نے بیعت کی تھی
اجکل جو ہمارے فرقہ واریت پھیلانے والے علماء حضرات انہی کی وجہ سے اس ملک کا یہ حال ہے
اخر میں ہر کسی نے اپنے ہی قبر میں جانا ہے اپنے اعمال کا خود جوابدہ ہے اپنے اپ پر اور اپنے بچوں پر رحم کریں دین کو اور اللہ کو پہچانے 🙏🙏🙏