
18/09/2024
ضلع باجوڑ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریب خواتین سے بے جا اور غیر ضروری پیسے کاٹ دے جاتی ہے ، جو کہ غریب عوام سے نوالہ چھیننے کی مترادف ہے ، آئے روز بہت سے لوگ شکایت کرتے رہتے ہیں ، کہ ہمارے ساتھ یہ زیادتی بند ہونے چاہئیں ، ڈائریکٹر بی آئ ایس پی پاکستان ، اور ڈائریکٹر بی آئ ایس پی خیبرپختونخوا ، سمیت باجوڑ کے اعلی حکام اس پر فوری طور پر نوٹس لے ،
عابد خان