Syed 512 Vlog

Syed 512 Vlog digital

حق ہے 🙌🏻🙌🏻
19/12/2025

حق ہے 🙌🏻🙌🏻

19/12/2025
15/12/2025

آسٹریلیا میں یہودیوں پر حملہ ہؤا ساری دنیا کی میڈیا چیخ رہی ہیں اور غزہ کے روزانہ مظلوم بچوں کو یتیم شہید کر دیا اس پر چپ واہ کیا انصاف ہے اے اللہ غزہ کی مدد فرما

👍👍👍👍👍
14/12/2025

👍👍👍👍👍

جن عورتوں کے شوہر اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں ان سے پوچھا جاتا ہے کہ وہ گھر کس طرح چلاتی ہیں۔ ایک عورت باہر سم بیچنے کے ...
13/12/2025

جن عورتوں کے شوہر اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں ان سے پوچھا جاتا ہے کہ وہ گھر کس طرح چلاتی ہیں۔ ایک عورت باہر سم بیچنے کے لیے ٹیبل لگائے ہوئے ہے اور کرسی پر بیٹھی ہوئی ہے،اور اس کے اوپر بیٹھ کر کھانا کھا رہی ہے۔ میں آپ لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ اگر کسی جگہ ایسی عورتیں دیکھیں تو ان کی تھوڑی تھوڑی مدد کریں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد ان کے لیے بہت خوشی کا باعث بن سکتی ہے۔

12/12/2025

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک۔۔۔اللہ ہم سب کے گناہ معاف فرمائے۔۔

Address

Dubai

Telephone

+923316913246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed 512 Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed 512 Vlog:

Share