Abdul Rabi

Abdul Rabi ___� please
May youtube channel subscribe now
Zubaan Writer ..... _____�

04/10/2025
افغانستان: زلزلے سے 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمیکابل: افغانستان کے مشرقی صوبوں میں آنے والے 6 شدت کے زلزلے نے بڑے ...
01/09/2025

افغانستان: زلزلے سے 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
کابل: افغانستان کے مشرقی صوبوں میں آنے والے 6 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ زلزلے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 20 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ کنڑ بتایا جا رہا ہے، جو پاکستانی سرحدی علاقے باجوڑ کے قریب واقع ہے۔ یہاں کم از کم 10 سے زائد افراد جاں بحق اور 20 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے ننگرہار اور دیگر قریبی صوبوں میں بھی محسوس کیے گئے، جہاں متعدد مکانات اور عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ مقامی حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

Address

Dubai

Telephone

+971544229337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Rabi:

Share

Category