Mian Amir

Mian Amir •Alhamdulillah For everything•
•Beginner trader • Social Media Activist •
(3)

Alhamdulillah foR EveRyThing 💕

Myself Mian Aamir Shahbaz

President Ik information 🇵🇰

Ex President Insaf Youth wing tehsil Sadar Faisalabad

Deputy coordinator Ministery Human Right Minority Affairs Interfaith Harmony Govt of Punjab

Member child Protection And Welfare Bureau Government of Punjab

Ex information secretary
Insaf Youth wing Davison Faisalabad

‏اے زمین کربلا بڑھ کر استقبال کررفتہ رفتہ آرہا ہے قافلہ حُســـینؓ کا
01/07/2025

‏اے زمین کربلا بڑھ کر استقبال کر
رفتہ رفتہ آرہا ہے قافلہ حُســـینؓ کا

نہ تخت و تاج میں، نہ لشکر و سپاہ میں ہےجو بات مردِ حق کے لبِ صدا میں ہے
01/07/2025

نہ تخت و تاج میں، نہ لشکر و سپاہ میں ہے
جو بات مردِ حق کے لبِ صدا میں ہے

شاکرشجاع آبادی سےاینکر نےسوال کیاکہزندگی میں اتنےدکھ دیکھے,معذوربھی ہیں,بول بھی ٹھیک سےنہیں سکتے,غربت بھی کاٹی,کیااسکا غ...
28/06/2025

شاکرشجاع آبادی سےاینکر نےسوال کیاکہ
زندگی میں اتنےدکھ دیکھے,معذوربھی ہیں,بول بھی ٹھیک سےنہیں سکتے,غربت بھی کاٹی,کیااسکا غم ہےآپکو؟
توشاکربولے:

ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن
اُتھاں کوئی جزا مِلسی
تھکیڑے سارے لہہ ویسن
نبیؐ مِلسی خدا مِلسی❤❤❤❤

27/06/2025

انشااللہ ہمیں بھی اللّہ پاک بلائے گا ایک دن

پاکستانیوں کا مثبت چہرہ 🥰❤️‏یہ تصویر گزشتہ برس شاہراہِ قراقرم  پر حادثے کا شکار ہونے والے ٹرک کی ہےٹرک پر گھریلو استعمال...
27/06/2025

پاکستانیوں کا مثبت چہرہ 🥰❤️
‏یہ تصویر گزشتہ برس شاہراہِ قراقرم پر حادثے کا شکار ہونے والے ٹرک کی ہے
ٹرک پر گھریلو استعمال کا کوکنگ آئل لدا ہوا تھا. لوگ آئے، ڈرائیور اور اس کے ساتھی کو نکالا ، ہسپتال روانہ کیا.
ٹرک پر لدا سامان اتار کر ترتیب سے رکھا اور مالکان کو اطلاع کر کے اپنے کاموں میں مشغول ہوگئے.
نہ ہی تیل کو مال غنیمت جانا اور نہ ہی مال مفت دل بے رحم ہوا۔۔۔۔
مثبت سوچیں، مثبت کام کریں اور پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کو دکھائیں ــــــــــــــــــــــــــــــ

خیبر پختون خواہ ریسکیو حکام کے مطابق سیلاب سے مجموعی طور پر 70 افراد دریائے سوات کے پانی میں پھنسے تھے جن میں سے 55 کو ز...
27/06/2025

خیبر پختون خواہ ریسکیو حکام کے مطابق سیلاب سے مجموعی طور پر 70 افراد دریائے سوات کے پانی میں پھنسے تھے جن میں سے 55 کو زندہ نکال لیا گیا ہے پانچ کی لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ دیگر 10 افراد کی تلاش جاری ہے۔ ڈوبنے والے 18 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان(بہن،بھائی انکے بچے) سے تھا جو سیالکوٹ ڈسکہ کے رہائشی تھے۔ خاندان کے تین افراد کو ریسکیو کرلیا گیا تھا۔

کمپیٹیشن اس لیے ضروری ہے ،فوڈ پاپا کے آنے سے فوڈ پانڈا نے اپنے رائیڈرز کو اہمیت دینا شروع کردی،دو کمپنیوں میں مقابلے کی ...
27/06/2025

کمپیٹیشن اس لیے ضروری ہے ،فوڈ پاپا کے آنے سے فوڈ پانڈا نے اپنے رائیڈرز کو اہمیت دینا شروع کردی،دو کمپنیوں میں مقابلے کی فضا سے فائدہ ہمارے رائیڈرز بھائی کا ہی ہونا ہے،ان کو بھی بہتر سہولیات اور سیلف ریسپیکٹ ملنی چاہیے

یکم محرم  غلافِ کعبہ کی تبدیل ہونے کا دلکش مناظر 🥰❤🕋🕋🕋🕋💜💜🕋🕋🕋🕋🕋❤️❤️❤️🕋🕋🕋
27/06/2025

یکم محرم غلافِ کعبہ کی تبدیل ہونے کا دلکش مناظر 🥰❤
🕋🕋🕋🕋💜💜🕋🕋🕋🕋🕋❤️❤️❤️🕋🕋🕋

27/06/2025

بحرین تے دبئی اچوں وݙی تعداد اچ محنت کش پاکستانی زرِ مبادلہ فلپائن بھیجیندن 😂😂😂😂😂

‏تم   کیا   جانو   گاؤں   کے   ذائقوں   کے   سکھ تم نے کبھی پی ہے جلتی لکڑیوں پر بنی ہوئی چائے
27/06/2025

‏تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے کبھی پی ہے جلتی لکڑیوں پر بنی ہوئی چائے

Address

Dubai

Telephone

+971505973150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Amir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share