Shahid Speaks

Shahid Speaks Social Worker | Cricket Lover | Designer
Contect : Mail
Dream 50k 🩷💚 Family
(1)

Modern day cricket start right now 😁👍
22/07/2025

Modern day cricket start right now 😁👍

یہ انجام ہوتا ہے اچھی بھلی ٹیم کو توڑ کر پھر جوڑنے کی کوشش ۔۔  ا
22/07/2025

یہ انجام ہوتا ہے اچھی بھلی ٹیم کو توڑ کر پھر جوڑنے کی کوشش ۔۔
ا

Top 3 batsman Ye match win krwa sakty ha👍♥️
22/07/2025

Top 3 batsman Ye match win krwa sakty ha👍♥️

Top 3 is my Fav❤️🇵🇰
22/07/2025

Top 3 is my Fav❤️🇵🇰

Performance of peak players 😳
21/07/2025

Performance of peak players 😳

Can A-B comes Pakistan in Next PSL.🇵🇰♥️ #
19/07/2025

Can A-B comes Pakistan in Next PSL.🇵🇰♥️
#


معلوم نہیں تفصیلات کیا ہیں لیکن اگر وہ مزید مواقع حاصل کرنے کے لیے پاکستان چھوڑ کر انگلینڈ جا رہا ہے تو مجھے اس کے لیے د...
18/07/2025

معلوم نہیں تفصیلات کیا ہیں لیکن اگر وہ مزید مواقع حاصل کرنے کے لیے پاکستان چھوڑ کر انگلینڈ جا رہا ہے تو مجھے اس کے لیے دکھ ہوتا ہے کہ پی سی بی ایک ایسا ٹیلنٹ ضائع کر رہا ہے جو ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلنے اور پرفارم کرنے کے باوجود وکٹ کیپر کے طور پر ان کا ساتواں انتخاب بھی نہیں ہے۔

❌ وہ 47 کھلاڑیوں کے پی سی بی کیمپ کا حصہ نہیں تھے۔

❌ اسے بنگلہ دیش کے دورے کے لیے منتخب نہیں کیا گیا ہے۔

❌ اسے دورہ انگلینڈ (فرسٹ کلاس اور ون ڈے) کے لیے پاکستان شاہین کے لیے منتخب نہیں کیا گیا ہے۔

❌ اسے پاکستان شاہینز ٹور برائے آسٹریلیا (T20s) کے لیے منتخب نہیں کیا گیا ہے۔

18/07/2025

بنگالی پہلی بار تاریخ میں سری
لنکا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتے ہیں

Babar Azam and Rizwan showed aggression, Coach Mike was impressed with their scopes, no looks and other unorthodox moder...
17/07/2025

Babar Azam and Rizwan showed aggression, Coach Mike was impressed with their scopes, no looks and other unorthodox modern day shots.

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگ🇵🇰قومی سکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکہ کے لیے براستہ دوبئی روانہ پہلے گروپ میں  سلمان علی...
16/07/2025

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگ🇵🇰

قومی سکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکہ کے لیے براستہ دوبئی روانہ

پہلے گروپ میں سلمان علی آغا، ,صائم ایوب , فخر زمان ، محمد نواز ، ابرار احمد، خوشدل شاہ ، فہیم اشرف اور سپورٹ سٹاف شامل

دوسرا گروپ 16 جولائی کی صبح کراچی سے روانہ ہوگا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 20 جولائی کو شروع ہوگی

سیریز کے تینوں میچ شیر بنگلہ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے

Akshay kumar 🤡
15/07/2025

Akshay kumar 🤡

Jab tak mall dihkao gay nahi bikay ga nahi 😂مجھے لگتا ہے کچھ خاص نہیں ہے اس میں بتاؤ زرا وہ لوگ اسے شوق سے دیکھتے ہیں؟
15/07/2025

Jab tak mall dihkao gay nahi bikay ga nahi 😂
مجھے لگتا ہے کچھ خاص نہیں ہے اس میں بتاؤ زرا وہ لوگ اسے شوق سے دیکھتے ہیں؟

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Speaks:

Share