What is going on in Chitral

Directions

What is going on in Chitral All About to Chitral

18/10/2026

Booni upper chitral 👇👇👇👇👇👇👇

18/10/2026

👇👇👇👇👇👇👇👇👇

18/10/2026

Booni upper chitral

📸Khalid

18/10/2026

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

18/10/2026

Torkhow road

🚨 افسوسناک خبر | چھوٹے لواری ٹنل کے اندر خوفناک ٹریفک حادثہ مزدا اور سریا سے لدے ٹرک میں تصادم، ایک ڈرائیور جاں بحق، تین...
17/10/2026

🚨 افسوسناک خبر | چھوٹے لواری ٹنل کے اندر خوفناک ٹریفک حادثہ

مزدا اور سریا سے لدے ٹرک میں تصادم، ایک ڈرائیور جاں بحق، تین افراد زخمی۔
اطلاعات کے مطابق آج شام تقریباً 5 بجے چھوٹے لواری ٹنل کے اندر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک مزدا گاڑی آگے جانے والے سریا سے لدے ٹرک سے پیچھے سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے نتیجے میں مزدا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ تین افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے دو کو دروش ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ ایک زخمی کو دیر منتقل کیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، زخمی ہونے والے دو افراد کا تعلق باراڈام سے تھا، جبکہ جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کا تعلق دیر سے بتایا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور تمام زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین۔

تورکھو سے تعلق رکھنے والے حاجی مراد، جو 22 جولائی کو بوزند کے مقام پر دریا میں گر کر لاپتہ ہوگئے تھے، ان کی لاش آج گرین ...
17/10/2026

تورکھو سے تعلق رکھنے والے حاجی مراد، جو 22 جولائی کو بوزند کے مقام پر دریا میں گر کر لاپتہ ہوگئے تھے، ان کی لاش آج گرین لشٹ کے مقام سے برآمد ہوئی۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال بونی میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

17/10/2026

Green Stadium Torkhow Shagram ... Torkhow super League Final Crowd 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

17/10/2026

Torkhow road 👇👇👇👇👇

17/10/2026

Chitral upper

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share