Karachi Walay

Karachi Walay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi Walay, Social Media Agency, Dubai.

کراچی کے سفاری پارک میں 10 سالہ بچہ جھولے سے انتہائی اونچے سے گر پڑا۔ آج نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ رولر کوسٹر جھ...
12/04/2024

کراچی کے سفاری پارک میں 10 سالہ بچہ جھولے سے انتہائی اونچے سے گر پڑا۔ آج نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ رولر کوسٹر جھولے میں بیٹھے بچے نے شرارت میں خود اپنی سیفٹی بیلٹ کھول دی تھی جس کے باعث وہ نیچے بچہ گرگیا۔ بچے کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

کراچی کا ایک اور شہری سفاک ڈکیتوں کی بربریت کا شکار ہوگیا گلشن چورنگی پر واقع چیز پر کیش لینے کیلئیے فلیٹ سے نیچے اترنے ...
12/04/2024

کراچی کا ایک اور شہری سفاک ڈکیتوں کی بربریت کا شکار ہوگیا

گلشن چورنگی پر واقع چیز پر کیش لینے کیلئیے فلیٹ سے نیچے اترنے والا شہری تراب زیدی اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا

گھر سے عیدی کیلئیے کیش نکالنے کا بول کر نکلنے والا تراب گھر کو نا لوٹ سکا, بیوی اور بچے تراب کی راہ تکتے رہے گئے

پروردگار مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Dubai media companies

Show All