
30/09/2025
سردی کی پہلی لہر ملک کے بالائی علاقوں میں آ رہی ہے
اسلام آباد میں 5 سے 7 اکتوبر کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 13 سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا اور رات کے اوقات میں رضائی لینی پڑے گی " ان شاءاللہ " جبکہ دن کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 سے 24 سینٹی گریڈ رہیں گے
شمالی پنجاب، خیبرپختونخوا میں بھی درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملے گی اور کشمیر سمیت گلگت بلتستان میں باقاعدہ موسم خزاں کا آغاز ہو جائے گا اور رات کے اوقات میں کافی سردی محسوس ہو گی
Weather Guru