Awami Awaz.

12/09/2025
31/08/2025

زلزلے میں کوئی نقصان تو نہیں ہوا؟ اپنے علاقوں کے احوال سے آگاہ کریں۔

سوات موٹر وے ایک سائیڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔۔دوسرا سائیڈسو ابھی بلاک ہے۔۔۔
29/08/2025

سوات موٹر وے
ایک سائیڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔۔دوسرا سائیڈسو ابھی بلاک ہے۔۔۔

07/08/2025

اپنا پراڈکٹ اپنا ہی فائدہ۔ اکسپریس کیمیکل کمپنی لوئیر دیر
0306.5718833

ضلع باجوڑ امن جرگے کو اج شام6 بجے تک مہلت، مذاکرات جاری، مکمل فائر بندی پر اتفاق — جرگہ اعلامیہ, باجوڑ میں جاری کشیدگی ک...
03/08/2025

ضلع باجوڑ امن جرگے کو اج شام6 بجے تک مہلت، مذاکرات جاری، مکمل فائر بندی پر اتفاق — جرگہ اعلامیہ, باجوڑ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے قائم قومی امن جرگے کو کل (اتوار) شام 6 بجے تک مزید مہلت دے دی گئی ہے, جرگہ اعلامیہ کے مطابق: جرگہ کل بھی سیکیورٹی فورسز اور مقامی ط ا لبا ن دونوں فریقین سے مذاکرات جاری رکھے گا,فریقین کی رضامندی سے مکمل فائر بندی پر اتفاق ہو چکا ہے,جرگے نے واضح کیا ہے کہ وہ, امن کے قیام اور خونریزی سے بچنے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرے گا, جرگہ کے مطابق اگر مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں, تو حتمی معاہدہ جلد قبائلی عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا ,,,

میدان امن پاسون
20/07/2025

میدان امن پاسون

نور می دا امن ثبوت سہ غواڑے رختیا اوایہ ستہ دا بمونوں پہ توقو کے ھم گلان کرمہ
30/06/2025

نور می دا امن ثبوت سہ غواڑے رختیا اوایہ
ستہ دا بمونوں پہ توقو کے ھم گلان کرمہ

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا،...
27/06/2025

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔

08/06/2025

لوئیر دیر رانی سیار درہ میں موٹر کار کا ایکسڈنٹ تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

15/05/2025

ایک بھائی کیلےتیمرگرہ کے حدود میں کرایہ کا گھر چائیے۔

Address

Dubai
DUBAI

Telephone

0347 1935472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Awaz. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category