K Sports

K Sports Coverage of all types of Sports especially Live▶️ Broadcasting and Updates on Kashmir Volleyball🏐.
(2)

السلام علیکم ورحمتہ اللہوبرکاتہ:
ہمارے چینل K Sports پر آپ کو کشمیر کے کھیلوں خصوصاً والی بال کے حوالے سے اپڈیٹس، شارٹ ویڈیوز اور لائیو کوریج دی جائے گی، چینل کو فالو اور لائک کریں اور ویڈیوز کو شیئر ضرور کریں۔ شکریہ

19/09/2025

اللہ پاک استاد جعفر کشمیری کو صحت یاب فرمائے۔ آمین🤲
🏐 🤽
K Sports

Congratulations 🎊 👏
18/09/2025

Congratulations 🎊 👏

امریز شہید ویلیج لیول والی بال ٹورنامنٹ سیزن 2بمقام بھلا ڈنڈیٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ...
16/09/2025

امریز شہید ویلیج لیول والی بال ٹورنامنٹ سیزن 2

بمقام بھلا ڈنڈی

ٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دو بہترین ٹیموں منشی روشن مرحوم والی بال کلب بیس بگلہ اور 555 والی بال کلب رنگلہ کے درمیان کھیلا گیا جو 555 والی بال کلب رنگلہ کی ٹیم نے 3-0 سے جیت کر اپنے نام کیا۔
555 والی بال کلب رنگلہ کو چمپئن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور منشی روشن مرحوم والیبال کلب بیس بگلہ کو رنر اپ رہنے پر مبارکباد
Congratulations 🎊 👏

پلیئر کا نام بتائیں۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
16/09/2025

پلیئر کا نام بتائیں۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

16/09/2025

اللہ پاک زیدی کو صحت یاب فرمائے۔ آمین🤲
🏐 🤽
K Sports

زیاد زیدی کے حوالے سے اچھی خبر۔۔۔۔۔!اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہزیدی ٹھیک ہے۔ درد ضرور ہے پاؤں میںمگر الحمدللہ پاؤں ن...
16/09/2025

زیاد زیدی کے حوالے سے اچھی خبر۔۔۔۔۔!

اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ
زیدی ٹھیک ہے۔ درد ضرور ہے پاؤں میں
مگر الحمدللہ پاؤں نکلا نہیں۔
سب احباب زیدی کے لئے دعا کریں کہ اللہ پاک زیدی کو جلد مکمل صحت یاب فرمائے۔ آمین ثم آمین

16/09/2025

حوالدار افراز کی ٹک ٹاک سمیش۔۔۔۔۔!

K Sports

16/09/2025

نایاب سلطان اور عمر حیات کے درمیان ٹکر ہوتے ہوتے بچ گئے۔۔۔۔۔!

K Sports

16/09/2025

نایاب سلطان والیبال کو بمری بناتے ہوئے۔۔۔۔۔!

K Sports

15/09/2025

خان کبیر خان کلب ٹاہلیان کے سیٹر کی ذہانت چیک کریں۔۔۔۔۔!

K Sports

Congratulations  🏆 🏐 🏆 شہدائے تراڑکھل آل آزاد کشمیر ڈے اینڈ نائیٹ سپر 16 ناک آؤٹ والی بال ٹورنامنٹ تراڑکھل سدھنوتی فرینڈ...
15/09/2025

Congratulations 🏆 🏐 🏆
شہدائے تراڑکھل آل آزاد کشمیر ڈے اینڈ نائیٹ سپر 16 ناک آؤٹ والی بال ٹورنامنٹ تراڑکھل سدھنوتی
فرینڈذ کلب مرشد آباد (خان کبیر خان کلب ٹاہلیان) کی ٹیم نے رئیس مرحوم تراڑکھل (صغیر شہید کلب نمب پلندری) کی ٹیم کو ہرا کر فائنل میچ اپنے نام کر لیا۔

14/09/2025

داؤد فوجی نے کمال مہارت سے خالی جگہ دیکھ کر بال وہاں پلیس کیا۔۔۔۔۔!

K Sports

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category