Muswal Sharif آپڑاں گراں مسوال شریف

Muswal Sharif  آپڑاں گراں مسوال شریف ہم گاؤں مسوال کے حسین لمحوں اور یادوں کے امین ہیں ۔۔ہم سے اس امانت میں خیانت نہیں ہو گی ۔

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁦صـبـــــح بــخیــر ⁦زندگی اے ہمــــارے مـولا پـــاکــــــ رب...
02/08/2025

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁦
صـبـــــح بــخیــر ⁦زندگی

اے ہمــــارے مـولا پـــاکــــــ ربــــ کعبـــہ
تجھـے تیـــرے پیارے حبیبـــــ محمــــــد_ﷺکا واسطـہ
ہماری زندگـی کــی تمــام مشکلات کو آســان فـــرما دے
ہمــیں آزمـــائشــوں ســـے بــــری کــــر دے
ہــم تیری آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں میرے مـالک ہـم بہت کمزور ، حقیر ، لاچار و گناہ گار ہیں
تــو پــوری کائنـات کا واحـد خــالـق ہـے مـــالکـــ ہـے
تمـــام تعـــریفــیں تیـــرے لیـــے ہیـــں
تــــو ہــم کـو اپنـــی رحمتــــ کـے صـدقــــے بخــش دے
ہمـــاری زنـــدگــی کـــو آســان فـــرمـــا دے
اے ہـمارے ربّـــــــ روئـے زمیـن پـــر جــہاں بھــی تـیرے بنـدے تیـرے نـام لیـوا تکلیفــــ میــں ہیــں بـیمار ہیـں
ان سبــــ پـر اپنـا کــرم کـر ان کـی غیبــــ سـے مـدد کــر
بـــے شکــــ تــو علیـم_و_خبیــــر ہـــے۔

آمیـــــــن ثـــــــم آمیــــــــن

سرمد حسینخالد حسینتعلیمی قابلیت ایف ایس سیہزارہ موٹروے پر فائن کولیکشن یونٹ میں برسرروزگار
01/08/2025

سرمد حسین
خالد حسین
تعلیمی قابلیت ایف ایس سی
ہزارہ موٹروے پر فائن کولیکشن یونٹ میں برسرروزگار

کشمیری کُلچہ تے نال چاہ تسا ں جوگے
01/08/2025

کشمیری کُلچہ تے نال چاہ تسا ں جوگے

01/08/2025

آنکھوں کی ٹھنڈک ، دل کا سکون ، روح کی تازگی ، کانوں میں خوشگوار احساس اور انتہائی پرکیف طبعیت کیلئے اس ویڈیو کو دیکھیں ۔ ان شاء اللہ اس ویڈیو کے اختتام پر آپ کی آنکھیں بھیگ جائینگی ، دل کو سکون حاصل ہوگا اور آپ کو انتہائی پرسکون احساس ہوگا ۔ جامع مسجد عثمان بن عفان کے اندرونی حصہ کی زیارت کریں اور غالباً کشمیر کے کسی گاؤں کے بزرگ کی آواز میں اذان سنیں اور روح کو معطر فرمائیں ۔ اس بابا جی کی آواز اور انداز بالکل بابا اسلم سابقہ مؤذن جامع مسجد مسوال کی طرح ہے ۔ اللہ پاک ان کو بھی صحت کاملہ عاجلہ اور مستمرہ عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین یارب #مانسہرہ #اذان

تساں جوگے
01/08/2025

تساں جوگے

سورہ الکھف کی فضیلت آج جمعہ ہے، سورہ کہف کی تلاوت کرنا مت بھولیے گا۔۔!!!سورة کہف کی فضیلت:1۔(من قرأ سورةَ الكهفِ في يومِ...
01/08/2025

سورہ الکھف کی فضیلت
آج جمعہ ہے، سورہ کہف کی تلاوت کرنا مت بھولیے گا۔۔!!!
سورة کہف کی فضیلت:
1۔(من قرأ سورةَ الكهفِ في يومِ الجمعةِ، أضاء له من النورِ ما بين الجمُعتَينِ)
جو شخص جمعہ کے روز سورہ الکھف پڑھے اس کے لئے دو جمعہ کے درمیان تک روشنی ہوگی
المستدرك: 3392 السنن الكبرى للبيهقي: 5996 صحیح الجامع 6470
2۔(مَنْ حَفِظَ عَشْر آيَات مِنْ أَوَّل سُورَة الْكَهْف عُصِمَ مِنْ الدَّجَّال)
مسلم: 809
جو سورہ کہف سے شروع کی دس آیات یاد کرے وہ دجال کے فتنوں سے محفوظ رہے گا۔

اللہ ہم سب کو دجال کے فتنوں سے محفوظ رکھے
آمین

01/08/2025

آج کی بات
پاکستان میں سب سے گندی اور بری رسم جہیز نہیں بلکہ میت کے گھر سے کھانا کھانا هے۔ اور اس رسم میں کہیں نہ کہیں ہم سب شامل ہیں۔

السَّلَامُ ‏‎عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُصـبـــــح بــخیــر زندگیجمعہ مبارکاللہ سے بڑھ کر کوئی آپ سے محبت نہ...
01/08/2025

السَّلَامُ ‏‎عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صـبـــــح بــخیــر زندگی
جمعہ مبارک

اللہ سے بڑھ کر کوئی آپ سے محبت نہیں کر سکتا، نہ کوئی آپ کو اس کی طرح سمجھ سکتا ہے، نہ کسی کی عطا اس جیسی ہو سکتی ہے، اور نہ کوئی آپ کا مان اور بھرم اللہ کی طرح رکھ سکتا ہے۔

اس لیے خود کو اللہ کے فرمانبردار بندہ بنا لو اور اس کے پسندیدہ بن جاؤ، کیونکہ اللہ اپنے پسندیدہ شخص کو بڑی محبت اور شفقت سے ہر راستہ عبور کروا دیتا ہے۔

بس اس پر یقین رکھو، اس کی محبت کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو، اور دیکھو کیسے وہ آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے۔

بھائی دلدار خان ولد جاوید اقبال ریٹائرڈ چیف پیٹی آفسر پاک بحریہتعلیمی قابلیت بی اےتین دہائیوں سے زائد عرصہ پاک وطن کی خد...
31/07/2025

بھائی دلدار خان
ولد جاوید اقبال
ریٹائرڈ چیف پیٹی آفسر پاک بحریہ
تعلیمی قابلیت بی اے
تین دہائیوں سے زائد عرصہ پاک وطن کی خدمت کی
اور آجکل گاؤں مسوال میں سبزی کی کاشت کے پیشے سے منسلک ہیں مسوال میں پہلے یا دوسرے شخص ہیں جنہوں نے روایتی فصلوں کے علاوہ سبزیوں اور مختلف منافع بخش فصلوں کا ٹرینڈ سیٹ کیا
اور ماشاءاللہ سے کافی حد تک کامیابی بھی حاصل کی اور گاؤں کے باقی لوگوں کیلئے بھی حوصلہ افزائی اور بہترین مثال پیش کی ۔
Dildar Khan

31/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مانسہرہ اچھڑیاں واقعہ سے مزید انکشافات موصول ہورہے ہیں اور انسانی اعضاء خصوصاً بچوں کی اعضاء کی سمگلنگ کا انکشاف ہورہا ہے
لہذا آپ سب کو انتباہ کیاجاتا ہیکہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں
کسی بھی اجنبی اور اپنوں سے بھی بچوں کی ہر قسم کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
اپنے محلے میں آنے والے پھیری والوں پر خصوصی نظر رکھیں۔
مشکوک افراد کی نشاندہی کریں اور فوراً متعلقہ تھانے میں رپورٹ کروائیں۔
سامان بیچنے کیلئے محلے میں آنے والی باہر کی عورتوں کا بھی خیال رکھیں یہ بھی ان گروہ کا حصہ ہوتی ہیں ۔
اور بچوں کو اغوا کر کے لے جاتی ہیں۔
محلے میں خصوصاً دوپہر کے وقت بچوں کو باہر نہ نکلنے دیں کیونکہ عموماً ان کی واردات کا وقت دوپہر ہی ہوتا ہے ۔
گاؤں /محلہ میں کسی بھی اجنبی یا مشکوک شخص کو فوراً روک کر وجہ پوچھیں اور شناخت نہ بتانے پر اہل محلہ اور پھر پولیس کو اطلاع دیں ۔
شکریہ

Address

41
Dubai
00000

Telephone

+971522411317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muswal Sharif آپڑاں گراں مسوال شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muswal Sharif آپڑاں گراں مسوال شریف:

Share