𝐷𝑢𝑠𝑡 𝑜𝑓 𝐻𝑒𝑎𝑟𝑡

𝐷𝑢𝑠𝑡 𝑜𝑓 𝐻𝑒𝑎𝑟𝑡 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐷𝑢𝑠𝑡 𝑜𝑓 𝐻𝑒𝑎𝑟𝑡, Digital creator, Dubai.
(1)

07/12/2025
23/11/2025

اسے کہنا...!
تمہاری کچھ باتیں
دل پر گراں گزرتی ھیں
مقام آہ میں ہم اف بھی
نہیں کہتے ...
اسے کہنا...ا
یہ بات ہے محبت کی
جو تم نہیں سمجھتے
کہ لفظ تیر چلاتے ہیں
ہم پھر بھی مسکراتے ہیں...
اسے کہنا...!
تمہاری کچھ باتیں
دل پر گراں گزرتی ہیں...❤️

20/11/2025

غمِ روزگار انسان کی جوانی والا خوبصورت وقت کھا جاتا ہے

18/11/2025

وبائے ہجر کی ان بے کنار راتوں میں ہمارا دل نہیں لگتا تو آنکھ ہی لگ جائے

18/11/2025

چار سال وہ میرے دل کا حکمران رہا،
پھر قرارِ دادِ عدمِ اعتماد لائی گئی،

16/11/2025

عمر رواں کو روکئےــآواز دیجیےـــ
ہم پیچھے رہ گئے کئی حسرتوں کےساتھ

15/11/2025

میرے احساسات اتنے نازک ہیں کہ میرا سارا دن ایک لفظ ، آواز کے تیز لہجے ، ایک طنز یا آنکھ کی ایک نظر سے برباد ہو سکتا ہے

15/11/2025

کچھ لوگ محبتوں کے معاملے میں بڑے بد نصیب ہوتے ہیں جتنی بھی کوشش کر لیں جتنی بھی دعائیں مانگ لیں جتنا بھی چاہیں ان کی تقدیر میں لفظ محبت لکھا نہیں ہوتا وہ ہر بار ٹوٹتے ہیں مگر پھر بھی کسی معجزے کے انتظار میں رہتے ہیں ان کے حصے میں بس جدائی کی راتیں خاموش انسو اور ادھورے خواب اتے ہیں محبت ان کے دروازے تک پہنچتی ضرور ہے مگر قسمت کے ہاتھ ہمیشہ اس سے لوٹا دیتے ہیں

14/11/2025

مجھ کو یہ جان کر اداسی ہوئ
کچھ مسائل کا حل تو تُو بھی نہیں
جو تری جستجو میں چھوڑ دیا
اس کا نعم البدل تو تُو بھی نہیں
تیرے ہوتے بھی سب خراب ہی تھا
اور پھر آج کل تو تُو بھی نہیں
اُسامہ ضوریز

13/11/2025

انسان بڑا سخت جاں ہے
جس بات کا وہ تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا۔
جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹتی ہے تو وہ چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے

Address

Dubai

Telephone

+923176444964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐷𝑢𝑠𝑡 𝑜𝑓 𝐻𝑒𝑎𝑟𝑡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐷𝑢𝑠𝑡 𝑜𝑓 𝐻𝑒𝑎𝑟𝑡:

Share