DNN News HD Plus

DNN News HD Plus WhatsApp # 00971501492940

23/02/2024
23/02/2024

ڈیرہ غازی خان کا فخر ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرگڑھ افتخار ملکانی بہترین کارکردگی پر ار پی او ڈیرہ غازی خان سے ملاقات کرتے ہوئے

06/02/2024

ضلع کوٹ ادو کے امیدوار این اے 179قاسم ہجرا کی زارا غور سے بات سونے کیا اب ہماری عوام کو اس طرح کے نمائندے بنائے گی جو انکو ووٹ دے جلسے پر جائے آچھا ہیں اور جو ووٹ اور جلسے پر نا جائے وہ آچھا نہیں ہیں یہ ہماری عوام اور ماں بہن کی گالیاں دے گئے اور عوام کی گاڑیاں پولیس سے پکڑوا کر بند کرا دینگے لعنت ہو ایس سیاست پر

31/01/2024

ڈیرہ غازی خان
ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن ہسپتال کو ڈسپنسرز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا سینئر ڈاکٹر جن کی یہاں ڈیوٹی ہوتی ہے وہ یہاں پر انے کی بجائے اپنے پرائیویٹ کلینک پر موجود رہتے ہیں یہاں انے والے معصوم فرشتوں کا علاج ڈسپنسر کرتے ہیں جن کی وجہ سے روزانہ کئ معصوم بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں سیف اللہ نے ابھی مُجھے بتایا میرا بیٹا چار دن سے چلڈرن وارڈ میں داخل ہے کوئی سینئر ڈاکٹر دیکھنے نہیں آتا بچے کی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے آج مُجھے کہا گیا بچے کے لئے خون کا بندوبست کرو میں نے خون کا بندوبست کیا ہے صبح سے منتیں کر رہا ہوں بچے کو بلڈ لگائیں کوئی کہتا ہے وہاں جاو کوئی کہتا کہاں جاو میرے بچے کی حالت مجھ سے دیکھی نہیں جاتی مگر کوئی یہاں سننے والا نہیں۔واضح رہے ہسپتال میں ادویات بھی مہیا نہیں کی جاتی تمام میڈیسن باہر سے منگائی۔جاتی ہیں

19/10/2023
مظفرگڑھتھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی،راہزنی اور چوری کی وارداتوں اور درجنوں مقدمات میں نامزد 5 ڈاکوؤں کو گ...
19/10/2023

مظفرگڑھ
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی،راہزنی اور چوری کی وارداتوں اور درجنوں مقدمات میں نامزد 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا،ملزمان سے لاکھوں روپے سے زائد رقم،ایک کار،5 موٹرسائیکلیں اور ایک لوڈر رکشہ بھی برآمد کرلیا.تھانہ صدر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی ریحان الرسول افغان اور ایس ایچ او تھانہ صدر افتخار ملکانی کا کہنا تھا کہ مختلف مقامات پر کاروائیوں کے دوران 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا،گرفتار ڈاکوؤں میں کوٹ چھٹہ ضلع ڈیرہ غازیخان کا رہائشی بخت علی،شجاع آباد ضلع ملتان کا رہائشی محمد حسنین،ڈیرہ غازیخان کا رہائشی وسیم،چوک قریشی ضلع مظفرگڑھ کا رہائشی محمد اسامہ اور گوگڑاں شریف ضلع لودھراں کا رہائشی محمد لیاقت شامل ہے،ڈی ایس پی سٹی ریحان الرسول اور ڈی ایس پی صدر کیمطابق ملزمان مختلف اضلاع کی پولیس کو 30 سے زائد ڈکیتی،راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں مطلوب تھے،گرفتار ملزمان سے 12 لاکھ روپے سے زائد رقم،ایک کار،5 موٹر سائیکل اور ایک رکشہ بھی برآمد کرلیا گیا،برآمد ہونے والے سامان کی کل مالیت 40 لاکھ روپے سے زائد ہے،پولیس افسران کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈی پی او مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کی ہدایت پر ضلع بھر میں مظفرگڑھ پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں اور پولیس آئندہ بھی بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھے گی،ملزمان کی گرفتاری کرنے کے لیے خصوصی کاوشیں کرنے پر پریس کانفرنس کے دوران ڈی ایس پی سٹی ریحان الرسول افغان نے ایس ایچ او تھانہ صدر افتخار ملکانی،سب انسپکٹرز افسر شان مہدی اور بلال عاربی اور 2 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز بلال بھٹہ اور طارق جاوید کو بھی شاباش دی اور ڈی پی او سید حسنین حیدر کی طرف سے پولیس افسران کے لیے تعریفی سرٹیفیکیٹس کا اعلان کیا،اس موقع پر انجمن تاجران کے سرپرست ملک جاوید اختر،صوبائی سیکرٹری عامر سلیم شیخ اور ضلعی صدر سید امیر حسین نے برآمد ہونے والا سامان مالکان کے حوالے کیا.

29/09/2023

خواجہ رنگباز شالکوٹیئے کے منہ پر ایک بار پھر کسی شیر جوان نے سیاہی پھینک دی 😂
ذلت و رسوائی ان بیغیرتوں کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے.

ہم آپنے پیارے دوست سجاد حسین کو ہیڈ کنسٹیبل سے اے ایس آئی پرموٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور الله تعالیٰ سے دعا کر...
22/09/2023

ہم آپنے پیارے دوست سجاد حسین کو ہیڈ کنسٹیبل سے اے ایس آئی پرموٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور الله تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں الله پاک انکو مزید ترقی دے آمین

14/09/2023

ڈلیوری بوائے کی بہن نے سب سچ بتا دیا لڑکی نے اس کو اپنی محبت میں پھنسایا ہوا تھا اگر غیرت کے نام پر مارا ہے تو دونوں کو مارتا

13/09/2023

ڈلیوری بوائےلڑکی کے کمرے میں 15 منٹ تک کیا کرتا رہا۔۔۔ کیا لڑکی کے تھے ڈلیوری بوائے کے ساتھ تعلقات۔۔۔کیا لڑکی کی مرضی سے آیا ڈلیوری بوائے اس کے گھر۔۔۔)

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DNN News HD Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category