SATTI Timez

SATTI Timez SATTi Timez
News&Sports
youtube link
https://youtube.com/channel/UC_ShAFPMruFtpgtH_r3E6Ng

ایک عمومی مشاہدہ ہے کہ ہم میں سے اکثر جب اپنے پیسوں سے گول گپے بھی کھاتے ہیں تو بچا ہوا نمک مرچ والا سستا سا پانی تک پی ...
05/09/2024

ایک عمومی مشاہدہ ہے کہ ہم میں سے اکثر جب اپنے پیسوں سے گول گپے بھی کھاتے ہیں تو بچا ہوا نمک مرچ والا سستا سا پانی تک پی جاتے ہیں ، آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں ، مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔ لیکن کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں تو آدھے سے زیادہ کھانا جھوٹا چھوڑ دیتے ہیں، ایسا کیوں ؟؟؟
ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں ہمارے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے اور ہم ،،،، !!!
ایک باپ کے محنت کی کمائی کو اس طرح نہ اڑائیں

20/06/2024

مردہ ڈائیریکٹ سنتا ہے جبکہ اللہ جو مردے کا خالق ہے وہ مردے کے وسیلے سے سنتا ہے۔
کیسا عجیب وغریب عقیدہ ہے !

22/02/2024

یہ بتائیں کہ کیا کبھی کسی نے بریلوی کاسمیٹک اور اہل حدیث ہوٹل دیوبندی دواخانہ یا شیعہ شاپنگ سینٹر دیکھا ہے اپنے مسلک کے نام پر کوئی اپنے کاروبار کا نام نہیں رکھتا کیونکہ اس سے پتہ ہوتا ہے کہ دوسرے مسلک یا فرقے کے گاہک نہیں ائیں گے اس سے کاروبار کا نقصان ہوگا لیکن ان ناموں سے دین کا جو نقصان ہو رہا ہے اس کی کسی کو پرواہ نہیں اس سے اخوت کا جو ستیاناس ہو رہا ہے اس کی کسی کو پرواہ نہیں تو قران تو کہتا ہے کہ ہم نے تمہارا نام مسلم رکھا تو مجھے یہ بتائیں کہ یہ جو ہم نے اپنے فرقوں کے ناموں پہ اپنی مسجدوں کے نام رکھے ہیں تو اس کا کیا جواز ہے میرا علم تو یہ کہتا ہے کہ 1703 سے پہلے عبدالوہاب نجوی رحمت اللہ علیہ 1857 سے پہلے امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ اور 1866 سے پہلے دارالعلوم دیوبند کا کوئی وجود ہی نہیں تھا تو پھر ان سے پہلے کے مسلمان 1200 سال تک گیا صحیح عقیدے کے حامل نہیں تھے وہ صحیح راہ پر نہیں تھے کیا ذرا نہیں پورا سوچو !
یہ بات ہے شیئر کر دیجیے 🙏🏻




22/02/2024

یہ بتائیں کہ کیا کبھی کسی نے بریلوی کرینسٹ اور اہل حدیث ہوٹل دیوبندی دواخانہ یا شیعہ شاپنگ سینٹر دیکھا ہے اپنے مسلک کے نام پر کوئی اپنے کاروبار کا نام نہیں رکھتا کیونکہ اس سے پتہ ہوتا ہے کہ دوسرے مسلک یا فرقے کے گاہک نہیں ائیں گے اس سے کاروبار کا نقصان ہوگا لیکن ان ناموں سے دین کا جو نقصان ہو رہا ہے اس کی کسی کو پرواہ نہیں کی سے اخوت کا جو ستیاناس ہو رہا ہے اس کی کسی کو پرواہ نہیں تو قران تو کہتا ہے کہ ہم نے تمہارا نہ مسلم رکھا تو مجھے یہ بتائیں کہ یہ جو ہم نے اپنے فرقوں کے ناموں پہ اپنی مسجدوں کے نام رکھے ہیں تو اس کا کیا جواز ہے میرا علم تو یہ کہتا ہے کہ 1703 سے پہلے عبدالوہاب نجوی رحمت اللہ علیہ 1857 سے پہلے امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ اور 1866 سے پہلے دارالعلوم دیوبند کا کوئی وجود ہی نہیں تھا تو پھر ان سے پہلے کے مسلمان 12 1300 سال تک گیا صحیح عقیدے کے حامل نہیں تھے وہ صحیح راہ پر نہیں تھے کیا بات ہے شیئر کر دیجیے




11/12/2023
نماز میں ہی دل کا سکون ہے❤
05/12/2023

نماز میں ہی دل کا سکون ہے❤

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SATTI Timez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SATTI Timez:

Share