Azad Kashmir آزاد کشمیر

Azad Kashmir آزاد کشمیر Follow

06/05/2025

بڑی خبربھارت کا سائبر حملہ بچ کے رہیں

عید کے باعث سرکاری ملازمین کو 24 مارچ سے تنخواہ کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری.....
21/03/2025

عید کے باعث سرکاری ملازمین کو 24 مارچ سے تنخواہ کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری.....

27/02/2025

کشمیر پریس کلب میرپور میں منعقدہ پریس کانفرنس میں برطانوی خاتون فرخندہ الرحمان نے پولیس افسر عمران چوہدری پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ افسر نے انہیں اغوا کیا، حراساں کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں

31/12/2024

31 دسمبر 2024 حضرت صاحب کا سالانہ عرس مبارک درس شریف گلہار

اس نمبر والی گاڑی کا ابھی ابھی ڈنہ لطیف آباد میں ایکسیڈنٹ ھوا ھے فیملی تھی گاڑی میں بچی جانبحق ھو گئی ھے ڈرائیور کی حالت...
10/12/2024

اس نمبر والی گاڑی کا ابھی ابھی ڈنہ لطیف آباد میں ایکسیڈنٹ ھوا ھے فیملی تھی گاڑی میں بچی جانبحق ھو گئی ھے ڈرائیور کی حالت بھی انتہائی خراب ہے عورت کو ھسپتال بجھوا رہے ہیں جس کو پتا ہے یا جو اس گاڑی کو جانتا ھے فوری کوٹلی ھسپتال پہنچے

07/12/2024

دسمبر کی جاڑے کی سردی میں عوامی حقوق کی جنگ لڑنے والو سلام تمہاری عظمت کو✌❤️

06/12/2024

اسکول کالج بند رہیں گے ، صرف بورڈ کے امتحان دینے والے طلباء کیلئے کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔ پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن رہے گا۔ کل 11 بجے تک کریانہ اسٹورز اور بیکری شاپس عوام کی سہولت کیلئے کھلیں گی
کل انٹری پوائنٹ کی طرف مارچ کرنے والے گاڑیوں کا استعمال کر سکیں گے

22/11/2024

افسوس ناک خبر
کوٹلی سوہلناں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ،
گولی لگنے سے راجہ شمریز نامی شخص جاں بحق

18/11/2024

نکیال آج کے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ۔۔۔۔

15/05/2024

ٹیلی کام کمپنیاں اپنا قبلہ درست کریں اور فوری طور پر سروس بحال کریں ورنہ تمبر کا ڈنڈا آپ کیلئے بھی تیار ہے ۔۔۔ کیا خیال ہے ۔۔۔ ٹیمو

یہ ریاست جموں کشمیر کے علاقہ گلگت بلتستان کا نوجوان ہے، مظفرآباد جب زخمیوں کو خون کی ضرورت پڑی تو سب سے پہلے خون دینے یہ...
14/05/2024

یہ ریاست جموں کشمیر کے علاقہ گلگت بلتستان کا نوجوان ہے، مظفرآباد جب زخمیوں کو خون کی ضرورت پڑی تو سب سے پہلے خون دینے یہ نوجوان پہنچ گیا۔

14/05/2024

بھمبر میں بھی آٹا اور بجلی سستی ہوئی ہے؟
ویسے بھمبر سے کوئی ویوڈیو ریلی کچھ نظر نہیں آیا آپ میں سے کسی کو پتہ ہو

Address

Dubai

Telephone

+923415321246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Kashmir آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Kashmir آزاد کشمیر:

Share