ISHQ na KRNA

ISHQ na KRNA 1 toota hua DIL hun
(1)

08/06/2026
08/06/2026

اتنی گرمی ہے کہ دل چاہتا ہے UK نکل جاؤں✈
دماغ کہتا ہے: مری ہی ٹھیک ہے،
اور جیب بولتی ہے: ٹنڈ کرواؤ، نہاتے جاؤ! 😂

08/06/2026

پیٹرول کی قیمت میں 1،2،3 روپے نہیں،بلکہ پورے کے پورے 4 روپے کمی کر دی گئی ہے😜😍

08/06/2026

ملتان شہر میں سب سے اچھا زنگر برگر کس کا ہے

08/06/2026

میرے پاس 6 کروڑ ہیں
مجھے بزنس کرنا چاہیے
یا 6 کروڑ کا گھر لے لینا چاہیے کسی اچھی سوسائٹی میں؟
مشورہ دیں

08/06/2026

لاہور شہر میں اچھی بریانی کہا سے ملے گی

07/06/2026

بڑھانا ہو تو 20 روپے 50 روپے فی لیٹر
سستا کرنا ہو تو 3 روپے 4 روپے ۔۔۔

07/06/2026

میں کرائے کے مکان میں رہتا تھا پھر میں نے آن لائن کام شروع کیا، پھر مالک مکان کو بھی اس کا مشورہ دیا، اب الحمدللہ ہم دونوں کرائے کے مکان میں رہتے ہیں

06/06/2026

ملتان شہر میں اچھی بریانی کہا سے ملے گی

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISHQ na KRNA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share