
02/10/2025
سعودی عرب کے ایک شہر میں جمعہ بازار لگتا ہے جہاں پر استعمال شدہ پرانی چیزیں بہت ہی سستی ملتی ہے
اپ کو جو سامنے یہ موبائل فون وغیرہ نظر ارہے ہیں یہ پاکستانی پانچ چھ سو روپے کا ہے اسی طرح باقی تمام چیزیں بھی بہت ہی سستی ہوتی ہیں کیا اپ اس شہر کا نام بتا سکتے ہیں یہ کون سا شہر ہے اور کس جگہ پر یہ جمعہ بازار لگتا ہے کیا اپ نے وہاں پر کبھی خریداری کی ہے