Swabi One News

Swabi One News swabi one news
kpk news
pakistan news
breaking news

پاک آرمی ‎صوابی سلیم خان پل بانڈہ میں اقبال کاکا ۔کا بیٹا صوبیدار ارشد شہید ہو گیا۔خالد  اور اختر علی اور ساجد کا بھائی ...
20/10/2025

پاک آرمی
‎صوابی سلیم خان پل بانڈہ میں اقبال کاکا ۔کا بیٹا صوبیدار ارشد شہید ہو گیا۔خالد اور اختر علی اور ساجد کا بھائی نماز جنازہ
‎ صبح 9 بجے 21 oct سلیم خان جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا
‎💔🥺

‎ایک بار پھر ہمارے سپاہی وطن کی خاطر جان نثار کر گئے…

12/10/2025

دوبی اور گردونواح میں خوشگوار بارش

میں نے پشاور یونیورسٹی سے ڈگری کی۔پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے...
12/10/2025

میں نے پشاور یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔

اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔

بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔

آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔

اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔
😁😂

گلوبل صمود فلوٹیلا پر سفر کے دوران 19 ستمبر کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا تھا، مشتاق احمد خان مزید پڑھیے: https://www.geonews...
09/10/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا پر سفر کے دوران 19 ستمبر کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا تھا، مشتاق احمد خان
مزید پڑھیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/417704-

ماشاءاللہ ماشاءاللہ شیوہ آڈہ چوک کلاو شوخلق جشن لا راوتی دے
06/10/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ شیوہ آڈہ چوک کلاو شو
خلق جشن لا راوتی دے

مردان  میں الحمداللہ بارش کی رحمتیں شروع ہوگئی ۔ کیا آپ کے علاقے میں بارش ئے اور کہاں سے
05/10/2025

مردان میں الحمداللہ بارش کی رحمتیں شروع ہوگئی ۔ کیا آپ کے علاقے میں بارش ئے اور کہاں سے

کالوخان کبڈی میچ۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔بہت خوبصورت view
05/10/2025

کالوخان کبڈی میچ۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔بہت خوبصورت view

دبئی میں ہر کوئی کبھی نہ کبھی کروڑ پتی ضرور بن سکتا ہے شارجہ میں مقیم بنگلہ دیش کا 44 سالہ ڈرائیور ایک لمحے میں کروڑ پتی...
05/10/2025

دبئی میں ہر کوئی کبھی نہ کبھی کروڑ پتی ضرور بن سکتا ہے شارجہ میں مقیم بنگلہ دیش کا 44 سالہ ڈرائیور ایک لمحے میں کروڑ پتی بن گیا دبئی بگ ٹکٹ لاٹری میں دو کروڑ درہم جیت کر (20 ملین درہم)

برنگ ضلع باجوڑ میں شدید ژالہ باری اللہ خیر😥🤲🌧️
04/10/2025

برنگ ضلع باجوڑ میں شدید ژالہ باری
اللہ خیر😥🤲🌧️

  ASI انچارج صوابی سٹی بازار تعینات 🎉
04/10/2025

ASI انچارج صوابی سٹی بازار تعینات 🎉

03/10/2025

سینیٹر مشتاق احمد خان

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi One News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share