30/11/2025
سہیل آفریدی نے باقاعدہ اعلان کردیا..
بروز منگل تمام ممبران اسمبلی عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل پہنچیں گے، اڈیالہ جانے سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا.