VOICE OF KASHMIR

VOICE OF KASHMIR Latest International and National News Especially AJK, Muzaffarabad,Khawarah .This page also provide Articles, Photo Gallery & other important media services.

09/01/2026

GreatestHighlights VOICE OF KASHMIR

07/01/2026

کشمیر کی پرانی بسیں…
نیلے، سبز یا سرخ رنگ میں، چھت پر سامان، لکڑی کی نشستیں، کچی پہاڑی سڑکوں پر دھواں اڑاتے، ہارن بجاتے، اور مسافروں کی کہانیاں سناتے۔ یہ بسیں صرف سواری نہیں، وقت کا ایک حصہ، یادوں کا سفر تھیں۔
GreatestHighlights

07/01/2026

سواری مالم جبہ کی لگ گئی تھی
GreatestHighlights

04/01/2026

کشمیر کے کچے پکے پہاڑی راستوں پر — پرانی نِسان بسیں

کشمیر کے کچے پکے پہاڑی راستوں پر
وہ پرانی نِسان بسیں
صرف سواری نہیں تھیں،
وہ حوصلے، بھروسے اور دعا کے درمیان چلتی کہانیاں تھیں۔

بل کھاتے راستے، نیچے گہری کھائیاں،
اوپر خاموش پر
اور بس کے انجن کی بھاری آواز
جیسے پہاڑوں سے اجازت لے کر آگے بڑھتی ہو۔
ہر موڑ پر دل تھوڑی دیر کو ٹھہر جاتا
اور ہر منزل پر شکر ادا ہوتا۔

کھڑکی سے آتی ٹھنڈی ہوا،
مسافروں کی مشترکہ دعائیں،
اور ڈرائیور کا پُرسکون اعتماد—
یہ سب مل کر سفر کو عبادت بنا دیتے تھے۔
آج کی ہموار سڑکوں میں وہ بات کہاں،
جو ان کچے پکے راستوں نے سکھائی:
کہ زندگی کا سفر آسان نہیں ہوتا،
مگر یقین ہو تو راستے خود راستہ دے دیتے ہیں۔

GreatestHighlights

04/01/2026

گنگا چوٹی

09/09/2025

مانچسٹر میں اوورسیز کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے مؤثر اجتماع میں عالمی برادری سے فوری اور عملی اقدام کا مطالبہ کیا گیا۔ شرکاء نے عزم دوہرایا کہ حقِ خودارادیت کی تحریک کو ہر سیاسی، سماجی اور سفارتی محاذ پر مزید شدت کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا، جبکہ برطانوی رہنماؤں نے واضح یقین دہانی کرائی کہ کشمیری عوام کی آواز کو پارلیمان اور عالمی فورمز پر بھرپور قوت کے ساتھ بلند کیا جائے گا۔

09/09/2025

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام کے مستقبل کا فیصلہ اسمبلی میں بیٹھے نمائندے کریں گے، نہ کہ سڑکوں پر احتجاج کرنے والے۔
اگر کسی کو سیاست کا شوق ہے تو اسے چاہیے کہ سیاسی جماعت بنائے، انتخابات میں حصہ لے اور عوام کی خدمت کرے۔

04/09/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

خصوصی نشست میں آرمی پبلک سکول، کونوینٹ جیسس اینڈ میری اور پریزنٹیشن کونوینٹ کے طلبہء کی شرکت

ایسی معلوماتی نشست کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہء

وطن دشمن عناصر جتنی بھی کوشش کر لیں نوجواں نسل کو اپنی افواج سے دور نہیں کر سکتے۔ طلبہء

پاک فوج ہم سے ہے اور ہم پاک فوج سے ہیں- طلبہء

وطن دشمنوں کی ہر میلی آنکھ کیخلاف ہم پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، طلبہء

پان کی یہ پیک ایدھی صاحب کے چہرے پر نہیں، بلکہ یہ ہمارے سماج کے منہ پر پڑی ہوئی ہے۔ یہ ایک شرمندگی کا نشان ہے، ایک ایسا ...
26/03/2025

پان کی یہ پیک ایدھی صاحب کے چہرے پر نہیں، بلکہ یہ ہمارے سماج کے منہ پر پڑی ہوئی ہے۔

یہ ایک شرمندگی کا نشان ہے، ایک ایسا زخم جو ہماری قوم کی ناکامی کی گواہی دیتا ہے کہ ہم اخلاقی اقدار کی آخری سیڑھی پر واضح طور پر نظر آ رہے ہیں

Address

Dubai

Telephone

+923115130348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE OF KASHMIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOICE OF KASHMIR:

Share