
10/07/2025
میرا بھائی طاہر اقبال اعوان جس کا زہنی توازن ٹھیک نھیں گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ھے جس دوست بھائی کو اس کے بارے میں اطلاع ھو تو اس نمبر پر رابطہ کرے درست معلومات دینے والے کو دس ھزار نقد انعام دیا جاے گا منجانب ناصر اقبال اعوان رابطہ براے 03349995158
03175147224