What is happening in Kpk

What is happening in Kpk This page is about culture and fun everyone can show talent by sending us talent videos

امریکا اور ایران 24 گھنٹے کے اندر امن ڈیل کا اعلان کریں گے، واشنگٹن ٹائمز  ARY News
23/05/2026

امریکا اور ایران 24 گھنٹے کے اندر امن ڈیل کا اعلان کریں گے، واشنگٹن ٹائمز



ARY News

                              Via Express News
05/05/2026

Via Express News

عالمِ دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ  جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔
05/05/2026

عالمِ دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔

20/04/2026

ایران نے مذاکرات کے لیے پاکستان نہ جانے کا اعلان کر دیا via Express News

Mardan jalsay tasveer Taso pa khyal Jalsa nakama da ya kamyaba?Via  is going on in Peshawar
19/04/2026

Mardan jalsay tasveer
Taso pa khyal Jalsa nakama da ya kamyaba?

Via is going on in Peshawar

18/04/2026

رستم : پلوڈھیری مائننگ لینڈ سلائیڈنگ میں 17 روز بعد زندہ برآمد ہونے والے شخص عبدالوہاب کی گفتگو.
Via bakhabar رستم باخبر

مردان:  رستم درنگ میں 31 مارچ کو پیش آنے والے مائننگ سلائیڈنگ حادثے کے 17 دن بعد لاپتہ شخص کو معجزاتی طور پر زندہ سلامت ...
16/04/2026

مردان: رستم درنگ میں 31 مارچ کو پیش آنے والے مائننگ سلائیڈنگ حادثے کے 17 دن بعد لاپتہ شخص کو معجزاتی طور پر زندہ سلامت ریکور کر لیا گیا. Via KP Rescue1122

🚨 پاکستانی آرمی چیف اہم اعلیٰ سطحی مذاکرات سے قبل ایران پہنچ گئے، ایرانی میڈیا رپورٹ۔Via Ihtisham ul haq                ...
15/04/2026

🚨 پاکستانی آرمی چیف اہم اعلیٰ سطحی مذاکرات سے قبل ایران پہنچ گئے، ایرانی میڈیا رپورٹ۔

Via Ihtisham ul haq

بی بی سی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شہر تونسہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں عملے کی جانب سے بچوں پر سرنجوں کے دوب...
15/04/2026

بی بی سی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شہر تونسہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں عملے کی جانب سے بچوں پر سرنجوں کے دوبارہ استعمال کے نتیجے میں ایچ آئی وی کی وبا پھوٹ پڑی۔ نومبر 2024 سے اکتوبر 2025 کے درمیان کم از کم 331 بچے اس سے متاثر ہوئے، اور متاثرہ افراد میں سے نصف سے زائد کی بیماری کا تعلق آلودہ سوئیوں سے ہے۔
Via Ihtisham ul haq
BBC News

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is happening in Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share