Maini Union Council

Maini Union Council To inform all swabian specially our village people and do work for the welfare of our society.

16/12/2025
15/12/2025

مینی خدرخانخیل میں 5 ہزار سے 10 ہزار کے درمیان رقم ملی ہے جس کی بھی ہے صیح نشانی بتا کر اپنی امانت لے جائے شکریہ
03008071495

یہ جس کا بھی ہے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ03018354934
15/12/2025

یہ جس کا بھی ہے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03018354934

محلہ عرب زئی کے میں راستے پر موجود کھلے ہوئے ہول کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے تھے، جس سے موٹر سائیکل ، راہگیروں ...
15/12/2025

محلہ عرب زئی کے میں راستے پر موجود کھلے ہوئے ہول کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے تھے، جس سے موٹر سائیکل ، راہگیروں بالخصوص بچوں اور بزرگوں کی جان کو شدید خطرات لاحق تھے۔ اس سنگین صورتحال کو دیکھتے ہوئے محلے کے باشعور اور دردِ دل رکھنے والے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ان ہولز کو مکمل کر کے ایک بڑا خطرہ ٹال دیا۔
یہ عمل نہ صرف قابلِ تعریف ہے بلکہ معاشرے کے لیے ایک روشن مثال بھی ہے کہ اگر نیت صاف ہو تو بغیر کسی سرکاری سہارے کے بھی عوامی مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔ ہم ایسے تمام ذمہ دار شہریوں کو دل کی گہرائیوں سے داد دیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ انہیں اس نیک کام کی بہترین جزا عطا فرمائے۔

15/12/2025

مینی لائن پر ایک بجے تک پرمٹ کی وجہ سے بجلی بند رہےگی

14/12/2025

گلبہار 1 روڈ مکمل طور پر امدورفت کے لئے بند ہے متبادل راستہ اختیار کریں شکریہ

Address

09
Dubai
00000

Telephone

+923149855007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maini Union Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maini Union Council:

Share