Sabir hussain

01/02/2025

اس وقت پاکستان اتنی ترقی کر رہا ہے کہ امریکی شہری وہاں ذلیل ہو رہے ہیں
او آ گئ جے او آ گئ جے

29/01/2025

جب سبھی ادارے ایک ساتھ ملکر عوام کا خون چوس رہے ہیں تو انصاف کون دیگا؟ تمہارا اتحاد، ہاں بلکل تمہارا اتحاد تمہیں انصاف دے گا، اتحاد کے دروازے پہ صرف ایک دستک دو 💪

بڑی محنت کے بعد آخر کار ایک حکیم،شاعر بن گیا،پرائمری فیل ایک نمونہ ایک جماعت کا امیر بن گیا،شروع شروع میں ہر لمحہ جس کا ...
26/01/2025

بڑی محنت کے بعد آخر کار ایک حکیم،شاعر بن گیا،
پرائمری فیل ایک نمونہ ایک جماعت کا امیر بن گیا،
شروع شروع میں ہر لمحہ جس کا تھا سنت کے مطابق
نام ملتے ہی دینِ اسلام کا بڑا دشمن اور شریر بن گیا۔

(ازقلم شاعرِ دریاۓ چناب صابر حسین😂)

21/01/2025

یہ رنگ برنگ پگڑیوں والے جو ہر آنے والے دن ایک نیا کٹا کھول دیتے ہیں،
یہ عقیدہ صرف انہوں کا نہیں اور بھی جماعتیں ہیں جو ابھی خاموش ہیں اور وقت کا انتظار کر رہی ہیں،

21/01/2025

اہلِ بیت پاک اطہار کی مثال حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہے، جو سمجھ گیا فلاح پا گیا اور جو نہ سمجھ سکے وہ ہزاروں حج،کروڑوں مدرسے،لاکھوں مساجد بنا کر بھی غرق ہی ہوں گے۔

20/01/2025

گجر اچھے لوگ اور دوست ہوتے ہیں لیکن پتہ نہیں وہ کون لوگ ہیں جو سردیاں آتے ہی گجربرادران کی فنی ویڈیوز لگانا شروع کر دیتے ہیں۔
شاید آپ نے بھی کچھ ویڈیوز دیکھی ہونگی ؟

بھاگ ارجن بھاگ،بات کرنے کے لیے اگر موبائل کسی حنفی بریلوی اشرفی آصفی فکر کو ماننے والے نے بنایا ہے تو کوئ بات نہیں ،ورنہ...
19/01/2025

بھاگ ارجن بھاگ،
بات کرنے کے لیے اگر موبائل کسی حنفی بریلوی اشرفی آصفی فکر کو ماننے والے نے بنایا ہے تو کوئ بات نہیں ،
ورنہ اووو اوووو کریں ۔۔۔

18/01/2025

ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں
جس کے دل میں حضرت مولاعلی رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے رتی برابر بھی بغض ہے، وہ بہت بڑا کمینہ ہے لعنتی ہے حرامخور ہے

Address

Dubai

Telephone

+923456786351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabir hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category