
25/09/2025
افسوناک خبر محلہ پایان پیر سباق
مولانہ عبد رؤف استاد کے گھر کا چھت گرنے سے گھر کے چار افراد ملبے تلے دب گئے۔
جسکو اہل علاقہ نے اپنی مدد اپ کے تحت نکالا جس میں میں تین خواتین شیدید زخمی اور ایک نومولودہ بچہ شامل
ریسکیو 1122 پہنچ کر زخمیوں کو نوشہرہ کے قاضی میڈیکل کمپلکس منتقل کیا گیا۔