
02/09/2025
کپتان زوہیب علی
پشاور یونیورسٹی میں تیسرے سمسٹر کے بی ایس ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے طالب علم، طوطالئی کے ناصر استاد کے صاحبزادے اور ینگ فٹبال کلب کا کیپٹن ہے بچپن سے فٹبال کی شروعات اور 2018 میں نمایاں محنت سے کپتانی کا عہدہ سنبھالا۔ آج کی منظم اور مضبوط ٹیم ان کی قائدانہ محبت اور قربانی کی زندہ تصویر ہے۔ زوہیب علی کی سادگی، خوش اخلاقی اور مزاح ان کی شخصیت کا پیامبر ہیں۔ دعا ہے اللہ انہیں صحت، کامیابی اور طویل عمر عطا فرمائے۔