Horses Of Mountains

Horses Of Mountains 🏍️ Horses Of Mountains 🏔️

Exploring Pakistan on two wheels — one breathtaking ride at a time. Mountains, mud, and moments you won’t forget.
🔥 Real rides.

Raw roads. Pure freedom.
👇 Join the journey adventure starts here!

26/08/2026

As per plan، ہمارا اگلا stay Batakundi تھا... لیکن کیا ہم واقعی اپنے پلان کے مطابق وہاں پہنچ پائے؟ 👀

25/08/2026

kuch na krna b kitna what hy

24/08/2026
23/08/2026

DEOSAI.... The land of giants. 🛣🏍

22/08/2026

کئی دنوں کی تیاری، پلاننگ اور انتظار کے بعد آخر وہ دن آ ہی گیا۔ 🏍️❤️

ایک سفر… جو اب یادوں سے نکل کر کہانی بننے جا رہا ہے۔اسکردو کا سفر مکمل ہو چکا ہے، لیکن اس سفر کے راستے، پہاڑ، دوستیاں، خ...
19/08/2026

ایک سفر… جو اب یادوں سے نکل کر کہانی بننے جا رہا ہے۔

اسکردو کا سفر مکمل ہو چکا ہے، لیکن اس سفر کے راستے، پہاڑ، دوستیاں، خوشیاں، مشکلیں اور کچھ ایسے لمحات جو اچانک سب کچھ بدل گئے… ابھی آپ تک پہنچنے باقی ہیں۔

Bahawalpur سے Islamabad تک بس میں bikes لے جانے سے شروع ہونے والا یہ سفر ہمیں Batakundi، Rama Meadows، Chillam، Minimarg، Deosai، Skardu اور Thorchey Meadows تک لے گیا۔

اور پھر واپسی کے سفر میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے ہمارے باقی سفر کا پورا plan بدل دیا۔

اب اس پورے سفر کو Episode by Episode آپ کے ساتھ دوبارہ جینے کا وقت ہے۔

🎬 Skardu Tour — The Journey Begins

Episode 01: Bahawalpur → Islamabad

کام شروع ہو چکا ہے۔
جلد ہی سفر کی پہلی قسط آپ کے سامنے ہوگی۔

Horses of Mountains 🏍️🏔️

جاری ہے..........

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک — 14 اگست 🇵🇰Horses Of Mountains  کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک۔یہ پہاڑ، یہ وادیاں، یہ...
13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک — 14 اگست 🇵🇰

Horses Of Mountains کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک۔
یہ پہاڑ، یہ وادیاں، یہ بہتے چشمے اور یہ بے مثال خوبصورتی… سب ہمارے پاکستان کی پہچان ہیں۔
ہم جہاں بھی سفر کرتے ہیں، ہر بلند چوٹی اور ہر خوبصورت وادی ہمیں یہ احساس دلاتی ہے کہ ہمیں ایک ایسے ملک میں جینے کا موقع ملا ہے جس کی سرزمین بے شمار نعمتوں سے مالا مال ہے۔
آج کا دن صرف جشن منانے کا نہیں، بلکہ اس عہد کو تازہ کرنے کا دن بھی ہے کہ ہم اپنے پاکستان کی خوبصورتی، امن اور ترقی میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔
آزادی ایک نعمت ہے، اور وطن ایک ذمہ داری۔ ❤️🇵🇰
اللہ ہمارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت، پُرامن اور خوشحال رکھے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
— Horses of Mountains
سفر جاری ہے… 🏔️🏍️

Address

Dubai Al Quas
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Horses Of Mountains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share