Sialkot Presenter

Sialkot Presenter Sialkot District News , World News and Updates �

سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ خاتون ملزمہ ہو سکتی ہے، تاہم دورانِ حراست لیڈی پولیس آفیسر کا ہونا ضروری ہے ،خواتین کے تحفظ، و...
05/09/2026

سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ خاتون ملزمہ ہو سکتی ہے، تاہم دورانِ حراست لیڈی پولیس آفیسر کا ہونا ضروری ہے ،خواتین کے تحفظ، وقار اور قانونی تقاضوں کو ہر صورت یقینی بنانا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے

سب دوست اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ کسی غریب بندے کی مدد ہو سکے
04/09/2026

سب دوست اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ کسی غریب بندے کی مدد ہو سکے

کرایہ کا مکان خالی کروانے کی رنجش پر ملزم نے چھریوں کے وار کر کے مکان مالک 38 سالہ صائمہ زوجہ اسلام کو قتل کر دیا واقعہ ...
02/09/2026

کرایہ کا مکان خالی کروانے کی رنجش پر ملزم نے چھریوں کے وار کر کے مکان مالک 38 سالہ صائمہ زوجہ اسلام کو قتل کر دیا واقعہ تھانہ اگوکی کے علاقہ میں پیش آیا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم زیشان عرف شانی کی تلاش شروع کر دی ہے

ضلع سیالکوٹ کی ہر تخصیل اور ہر علاقے میں الیکشن کمیشن اور نادرا کی بہترین سروساپنے علاقے تاریخ اور دن دیکھ لیں اور باآسا...
02/09/2026

ضلع سیالکوٹ کی ہر تخصیل اور ہر علاقے میں الیکشن کمیشن اور نادرا کی بہترین سروس

اپنے علاقے تاریخ اور دن دیکھ لیں اور باآسانی نادرا اور الیکشن کمیشن میں اپنی رجسٹریشن کروائیں

سیالکوٹ: ایف آئی اے سیالکوٹ سرکل نے شکایت پر مجسٹریٹ کی نگرانی میں ٹریپ ریڈ کرتے ہوئے گیپکو سب ڈویژن سیالکوٹ کینٹ کے ایل...
02/09/2026

سیالکوٹ: ایف آئی اے سیالکوٹ سرکل نے شکایت پر مجسٹریٹ کی نگرانی میں ٹریپ ریڈ کرتے ہوئے گیپکو سب ڈویژن سیالکوٹ کینٹ کے ایل ایس-1 ذیشان جاوید ولد جاوید کھوکھر، سکنہ توپ خانہ بازار، سیالکوٹ کینٹ کو میٹر انسٹال کرنے کے عوض ایک لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 7/2026 مورخہ 25 اگست 2026 کو تعزیرات پاکستان کی دفعہ 161، 109 اور پریوینشن آف کرپشن ایکٹ کی دفعہ 5(2)47 کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔
مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

چور مچائے شور ، بلیک میلر و کرپٹ صحافی کے خلاف سچ دکھانے پر Sialkot Presenter کے خلاف کارروائی کی درخواست 😂🤣
01/09/2026

چور مچائے شور ،
بلیک میلر و کرپٹ صحافی کے خلاف سچ دکھانے پر Sialkot Presenter کے خلاف کارروائی کی درخواست 😂🤣

01/09/2026

سیالکوٹی بڑے خواجے نے اسلام آباد میں نکے خواجے کی خوب عزت افزائی کی ،
بڑے خواجے کا نام استعمال کر کے خود سے کام نکلوانے لگا ۔ 🤣

سیالکوٹ ۔ اینٹی کرپشن سیالکوٹ کا ٹریپ ریڈ، EPA انسپکٹر 40 ہزار روپے رشوت سمیت گرفتار مزید تفصیل کمنٹ میں موجود ھے 👇
01/09/2026

سیالکوٹ ۔ اینٹی کرپشن سیالکوٹ کا ٹریپ ریڈ، EPA انسپکٹر 40 ہزار روپے رشوت سمیت گرفتار مزید تفصیل کمنٹ میں موجود ھے 👇

شہادت: سیالکوٹ کے بہادر سپوت کیپٹن ضیاء وطن عزیز کے خاطر بلوچستان میں آج صبح جام شہادت نوش فرما گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ: آج...
01/09/2026

شہادت: سیالکوٹ کے بہادر سپوت کیپٹن ضیاء وطن عزیز کے خاطر بلوچستان میں آج صبح جام شہادت نوش فرما گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ: آج یکم ستمبر رات 8 بجے تبلیغی مرکز دوبُرگی مِلیاں میں نمازِ جنازہ ادا کی ہوگی۔
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور فیملی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ شہید کا جنازہ ہے ضرور ادا کریں پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 1 ستمبر بروز منگل

30/08/2026

سیالکوٹ کا نام نہاد کرپٹ و بلیک میلر صحافی طارق انجم ، مجبور لوگوں کو انکا کام کروانے کا بہانہ بنا کر لوگوں کی عزتوں سے کھیلنے لگا ، خاتون سے جانب سے پولیس کو کارروائی کی درخواست جمع کروا دی گئی ۔۔

Address

Dubai Aljameerah
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Presenter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share