07/01/2026
گوجرہ بار میں سیاسی زلزلہ
سابق صدر بار توقیر اشرف خان کے سنگین الزامات پر موجودہ صدر طارق مرزا ایڈوکیٹ کی دھواں دار پریس کانفرنس
کل تک ایک ہی پلیٹ فارم، ایک ہی الیکشن، ایک ہی نعرہ آج آمنے سامنے، الزامات، جوابات اور پریس کانفرنسز کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ
دوستی سے اختلافات تک کا سفر، بار سیاست میں نئی جنگ چھڑ گئی
"محمد لقمان مانی پوریا"