پاکستان کا تیز ترین نیوز نیٹ ورک تازہ ترین خبروں،تبصروں اور حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنے کے لئے جڑے رہیں مائی ٹی وی نیوز نیٹ ورک کے ساتھ ۔۔۔
شکریہ
(1)
11/07/2025
تلاش گُمشدہ
ادیان عمر 8سال سبز رنگ کے کپڑے آج9 بجے
محلہ دودال شنکیاری گھر سے لاپتہ ہے 03001393803 رابط
10/07/2025
سرن ویلی میں سیاحت کے شوقین حضرات کے لیے سرن ویو ہوٹل کسی نعمت سے کم نہیں
08/07/2025
*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور اور مشیر سیاحت و آثار قدیمہ زاہد چن زیب نے خیبرپختونخوا کے ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور ہیریٹج ٹوارزم کے فروغ کے لیے ورلڈ بینک کائیٹ پراجیکٹ کے تحت دیگر اہم منصوبوں کی منظوری دے دی*
خیبرپختونخوا کے مختلف عجائب گھروں کی اپ گریڈیشن - لاگت 295 ملین
باہو ڈھیری ضلع صوابی - لاگت 45 ملین
پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کے تاریخی عمارتوں کے تحفظ و بحالی کا منصوبہ - لاگت 33.8 ملین
رانی گٹ ضلع بونیر - لاگت 40 ملین
تخت بھائی آثار قدیمہ ضلع مردان - لاگت 30 ملین
خیبرپختونخوا کے اہم آثار قدیمہ کے مقامات پر سیکیورٹی و حفاظتی اقدامات کی اپ گریڈیشن - 220.59 ملین
گلی باغ مانسہرہ - لاگت 35 ملین
کوہ سلیمان ڈی آئی خان - لاگت 155 ملین
شیخ بدین سائٹ ڈیرہ اسماعیل - لاگت 190 ملین
06/07/2025
مانسہرہ کے علاقے شنکیاری میں دس محرم کو لگائی گئی شربت کی سبیل گرا دی گئی معاملے کے حقائق سامنے آئیں گے ۔اصل معاملہ کیا تھا دیکھیئے اس ویڈیو میں
06/07/2025
مانسہرہ کے علاقے شنکیاری میں دس محرم کو لگائی گئی پانی کی سبیل گرا دی گئی معاملے کے حقائق کُچھ دیر تک سامنے آئیں گے انکوائری جاری
04/07/2025
صحافی کی پوسٹ پر نازیبا کمنٹس کرنے پر ڈیرہ غازی خان میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا
یاد رہے صحافی کو زبانی کلامی ہراساں کرنا یا دھمکی دینا جرم قرار دیا گیا ہے ۔
صحافیوں کے خلاف غلط زبان ، گالم گلوچ ، دھمکیاں اور تشدد کرنے والے عناصر کے خلاف اب باقاعدہ ایف ائی ار درج کی جائیں گی.
03/07/2025
سابق سینیٹر اعظم خان سواتی کی جانب سے کوہستان میں چالیس ارب روپے کی کرپشن میں ملوث شخص پر ایبٹ آباد میں گھر فروخت کرنے کے بعد نیب کی جانب سے مسلسل نوٹسسز اور ایبٹ آباد میں ان کے گھر کو سیل کرنے کے بعد اعظم خان سواتی کی دبئی جانے کی کوشش باچا خان ایئرپورٹ پشاور میں انھیں روک دیا گیا ایئرپورٹ حکام کی جانب سے ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو لیٹر لکھا گیا جبکہ اعظم خان سواتی کو ایئرپورٹ سے واپس روانا کردیا گیا ہے ۔ اعظم خان سواتی کو نیب کی جانب سے کچھ دن قبل بلایا گیا تھا مگر وہ نیب میں پیش نہیں ہوئے جس کے بعد نیب نے ان کا ایبٹ آباد میں واقع گھر بھی سیل کردیا ہے۔مبینہ زرائع کے مطابق اعظم خان سواتی کی جانب سے صوبائی حکومت میں اعلی حکومتی شحصیت اور اسلام آباد میں کچھ لوگوں سے رابطے شروع کردئے ہیں اور اس وقت مشکل سے نکالنے کے لئے بھی کہ رہے ہیں ۔زرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان سواتی نے اسلام آباد کے بجائے خاموشی سے پشاور سے دبئی جانے کی کوشش کی مگر پشاور میں انھیں نہ صرف روکا بلکہ لیٹر لکھ کر کہا گیا کہ اعظم سواتی نیب کو مطلوب ہیں جس پر اعظم خان سواتی واپس اپنے گھر روانا ہو گئے ہیں ۔زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اعظم خان سواتی کے ایک قریبی دوست نے انھیں سمندر کے راستے دبئی جانے کا مشورہ بھی دیا ہے جبکہ آئندہ دو چار روز میں اعظم خان سواتی سمندر کے راستے دبئی جانے پر بھی غور کر رہے ہیں۔۔۔۔۔
03/07/2025
ضروری اطلاع
03/07/2025
آج آپکی مُلاقات کرواتے ہیں ہندکو پروگرام میں کراچی میں مقیم فخر ہزارہ فرزندِ مانسہرہ ممتاز کاروباری شخصیت جناب راشد محمود عوان صاحب کون ہیں اور کیا کرتے ہیں دیکھیئے اِس انٹرویو میں ۔
03/07/2025
بالاکوٹ سنگڑ میں این ایچ اے نے ٹول پلازہ نصب کردیا
01/07/2025
کراچی اولڈ سٹی چیئرمین تاجر اتحاد اور صدر عالم مارکیٹ ایس ایم عالم کی مائی ٹی وی نیوز نیٹ ورک سے خُصوصی گُفتگو ۔
01/07/2025
کیا آپ نے کبھی یہ پھل کھایا ہے ؟؟
کراچی والوں نے تو ضرور کھایا ہو گا ۔۔
Be the first to know and let us send you an email when My Tv Newsnetwork posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.