Shoaib Ahmed

Shoaib Ahmed Video Creator 📸 | Public Figure🫂 | Sports Influencer 🎤| ✈️🇵🇰 🇦🇪 🇳🇵 🇶🇦 🇲🇾 🇸🇬

حسن علی واپس چاہیے، وہی حسن علی جو سیٹ بلے بازوں کی وکٹ اچانک نکال کر میچ پلٹ دیتا تھا۔ جب لگتا تھا میچ ہاتھ سے گیا، حسن...
14/09/2026

حسن علی واپس چاہیے، وہی حسن علی جو سیٹ بلے بازوں کی وکٹ اچانک نکال کر میچ پلٹ دیتا تھا۔ جب لگتا تھا میچ ہاتھ سے گیا، حسن آتا تھا اور ایک وکٹ سے پوری ٹیم ٹوٹ جاتی تھی۔ وہ جنریٹر والا سیلیبریشن، وہ جذبہ، اب وہی چاہیے۔🫠💯❤️‍🩹

روہت شرما کی بیوی انڈین کھلاڑی شفالی ورما پہلی ویمن کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے تیز ترین ففٹی 24 گیندوں پر ب...
14/09/2026

روہت شرما کی بیوی انڈین کھلاڑی شفالی ورما پہلی ویمن کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے تیز ترین ففٹی 24 گیندوں پر بنائی ہوئی ہے. تیسرے چوتھے نمبر پر بھی شفالی ورما ہی ہے

انڈین ویمن کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا 128 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ میں انڈین ویمن پہلے نمبر پر اور انڈیا کی لڑکیاں بھ...
14/09/2026

انڈین ویمن کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا 128 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ میں انڈین ویمن پہلے نمبر پر اور انڈیا کی لڑکیاں بھی اب 10 اوورز میں 100 پلس مار رہی ہیں اتنے تو ہمارے مرد بھی نہیں مار سکتے

ٹیسٹ ہارنے کے بعد پاکستانی لڑکوں کا لندن میں چِل، بابر اعظم کے ساتھ ساجد خان اچانک نظر آ گیا۔ لوگ سوچ رہے ہیں ساجد خان ت...
14/09/2026

ٹیسٹ ہارنے کے بعد پاکستانی لڑکوں کا لندن میں چِل، بابر اعظم کے ساتھ ساجد خان اچانک نظر آ گیا۔ لوگ سوچ رہے ہیں ساجد خان تو ٹیم میں نہیں تھا، لندن میں کیا کر رہا ہے؟ کہیں کاؤنٹی تو نہیں کھیل رہا یا بس بابر سے ملنے آ گیا۔ جو بھی ہے، دونوں کو ساتھ دیکھ کر فینز خوش ہو گئے،💕😍👏🏻

ایجبسٹن والا رضا اللہ خان ڈومیسٹک میں بھی نہیں رکا۔ 5 وکٹیں نکال کر پھر بتا دیا کہ یہ لڑکا کسی بھی کنڈیشن میں خطرناک ہے۔...
14/09/2026

ایجبسٹن والا رضا اللہ خان ڈومیسٹک میں بھی نہیں رکا۔ 5 وکٹیں نکال کر پھر بتا دیا کہ یہ لڑکا کسی بھی کنڈیشن میں خطرناک ہے۔ پانچویں وکٹ کے بعد وہی اپنا پیارا انداز، سجدہ، رب کا شکر۔ دل جیت لیا لڑکے نے۔🤯👏🏻❤️

پاکستان U19 کا حال وہی، بڑا ٹارگٹ دیکھ کر گھبرا گئے۔ 7 اوور میں 30 پر 2۔ عبد القادر ابھی آیا ہے، سب کہہ رہے ہیں یہی کچھ ...
14/09/2026

پاکستان U19 کا حال وہی، بڑا ٹارگٹ دیکھ کر گھبرا گئے۔ 7 اوور میں 30 پر 2۔ عبد القادر ابھی آیا ہے، سب کہہ رہے ہیں یہی کچھ کرے گا۔ لڑکے میں ٹیلنٹ ہے، بس اب موقع ہے دکھانے کا۔🙏🏼💕🇵🇰

شرجیل خان نے پریذیڈنٹ ٹرافی میں KRL کے خلاف 59 رنز کی دھلائی کر دی۔ غنی گلاس کا شیر۔ سوشل میڈیا پر لوگ کہہ رہے تھے ختم، ...
14/09/2026

شرجیل خان نے پریذیڈنٹ ٹرافی میں KRL کے خلاف 59 رنز کی دھلائی کر دی۔ غنی گلاس کا شیر۔ سوشل میڈیا پر لوگ کہہ رہے تھے ختم، مگر بھائی شرجیل ابھی ختم نہیں ہوا۔😎❤️👏🏻

آخر کار رضوان اللہ نے وہ کیا جو سب انتظار کر رہے تھے۔ جو پارٹنرشپ 34 اوور سے پاکستان کو تنگ کر رہی تھی، اس کو ایک جھٹکے ...
14/09/2026

آخر کار رضوان اللہ نے وہ کیا جو سب انتظار کر رہے تھے۔ جو پارٹنرشپ 34 اوور سے پاکستان کو تنگ کر رہی تھی، اس کو ایک جھٹکے میں توڑ دیا۔ انگلینڈ 228/4، 41.3 اوور۔ رضوان اللہ 7.3 اوور، 35 رنز، 3 وکٹیں۔ مطلب اکیلا ہی لڑ رہا ہے، باقی بولر دیکھ رہے ہیں۔😎❤️👏🏻

فخر زمان کا قہر جاری،🤌🏼پہلی اننگ میں سینچری، دوسری میں 35 بال پر ففٹی۔ فخر زمان نے ڈومیسٹک کو گلی کی کرکٹ بنا دیا۔ عاقب ...
14/09/2026

فخر زمان کا قہر جاری،🤌🏼
پہلی اننگ میں سینچری، دوسری میں 35 بال پر ففٹی۔ فخر زمان نے ڈومیسٹک کو گلی کی کرکٹ بنا دیا۔ عاقب صاحب کو ٹیگ کرو کوئی، بولرز رو رہے ہیں۔😆👏🏻❤️

پاکستان U19 vs انگلینڈ U19 تیسرا یوتھ ونڈے جاری۔ انگلینڈ 34 اوور میں 181/3۔ مطلب 6 اوور میں 34/0 تھے، اب 34 میں 181/3۔ ہ...
14/09/2026

پاکستان U19 vs انگلینڈ U19 تیسرا یوتھ ونڈے جاری۔ انگلینڈ 34 اوور میں 181/3۔ مطلب 6 اوور میں 34/0 تھے، اب 34 میں 181/3۔ ہمارے بولرز نے 3 تو نکال لیے لیکن رنز بھی کھا لیے۔ 300 کی طرف جا رہا ہے میچ۔🫣🇵🇰💯

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib Ahmed:

Shortcuts

Share