07/07/2025
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ رہی ہے اور ہم قرضوں کی دلدل میں پھنستے جارہے ہیں، ہم ابھی تک آئین اور قانون کو فالو نہ کرسکے جس پر ساری دنیا چلتی ھے۔ ھماری کوئی درست سمت ہی نہیں، غلط راستے پہ چلتے چلتے اتنا دور نکل چکے ہیں کہ واپسی کے امکانات کم سے کم تر ہیں۔