Life U Turns

Life U Turns In this page life u turns, we are uploading the motivational stories, moral stories & informative short stories drama shooting videos

07/08/2025

Ek Faqeerni Ki Emandari Dekh Kar Kaisy Ek Ghair Muslim Mutasir Hua Story By Qadir Kalhoro

06/08/2025

حضرت علیؑ کا عدل پر مبنی فیصلہ

ایک شخص حضرت علی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی:
"میرا ایک قریبی دوست تھا۔ اس کے دس ہزار دینار میرے پاس بطور امانت تھے۔ وفات سے قبل اس نے وصیت کی کہ ان میں سے جو تیرا دل چاہے، وہ میرے بیٹے کو دے دینا، اور باقی خود رکھ لینا۔
اب میں سوچ رہا ہوں کہ صرف ایک ہزار دینار اس کے بیٹے کو دے دوں، اور باقی اپنے پاس رکھ لوں۔"

یہ سن کر حضرت علیؑ مسکرائے اور ارشاد فرمایا:
"تمہارا دل اگر نو ہزار اپنے پاس رکھنے کو چاہتا ہے تو پھر وہی نو ہزار اس کے بیٹے کو دے دو اور صرف ایک ہزار اپنے لیے رکھ لو، کیونکہ اس کے والد کی وصیت یہی تھی کہ جو تیرا دل چاہے، وہ میرے بیٹے کو دینا۔"

سبحان اللہ! کیسا نرالا، انصاف سے بھرپور فیصلہ فرمایا۔

06/08/2025

Pardah Karne Ka faida Aur Na Karne Ka Nuqsan

06/08/2025

برا وقت نہ لوگوں کو بدلتا ہے،
نہ حالات کو...
یہ صرف آپ کو وہ آنکھیں دیتا ہے
جن سے آپ سب کچھ صاف دیکھ سکتے ہیں۔

05/08/2025

"بُرا وقت"

برا وقت تیزی سے آتا ہے،
جیسے کوئی گھوڑے پر سوار ہو...
مگر جاتا بہت آہستہ ہے،
جیسے چونٹی کی پیٹھ پر ہو۔۔۔

اور جاتے جاتے کئی مطلبی لوگوں کو
چہرے سے نقاب ہٹا کر دکھا دیتا ہے...

05/08/2025

Masjid Main Chori Karne Wale Shakhs Ka Waqia Us Chor Ko Allah Ne Kaisy Nawaza Story By Qadir Kalhoro

04/08/2025

Relief Camps Fraud Se Bachye - Chalo Hum Bhi Madad Karen Apne Ahil e Watan Ki Story By Qadir Kalhoro

04/08/2025

شیطان

اگر چالاکی کے ساتھ دیانت بھی ہوتی،
تو ابلیس کبھی گمراہ نہ ہوتا۔

شیطان صرف چالاکی کا نام نہیں،
جب انسان اپنی ہوشیاری کو غلط راہ پر لگاتا ہے
اور ضمیر کو پسِ پشت ڈال دیتا ہے،
تو وہ خود شیطان بننے میں دیر نہیں لگاتا۔

03/08/2025

زنا کے سات خوفناک انجام

زنا ایک ایسا گناہ ہے جس کی سزا انسان کو اپنے گھر والوں کے سکون میں کمی کی صورت میں بھگتنی پڑتی ہے۔

زنا کرنے والا اللہ تعالیٰ کے غضب کا مستحق بنتا ہے،
ربِ کریم ایسے شخص سے نفرت فرماتا ہے۔

یہ گناہ انسان کو سیدھا جہنم کی طرف لے جاتا ہے،
جہاں عذاب سخت اور دائمی ہے۔

زنا دل کی سختی، بے حسی اور روحانی اندھے پن کا سبب بنتا ہے۔

اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محرومی اور جہنم کی آگ اس کا مقدر بن جاتی ہے۔

ایسا شخص برکت والے رزق سے محروم ہو جاتا ہے،
اور تنگ دستی اس کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔

زنا کرنے والا جنت کی خوشبو سے بھی دور کر دیا جاتا ہے،
جو کہ میلوں فاصلے سے بھی محسوس کی جاتی ہے۔

03/08/2025

Shaitan Ne Namazi Ki Madad Kyon Ki -_ Namaz Ki Ahmyat Kya Hai

02/08/2025

کسی نے ماں سے پوچھا:
اگر تیرے قدموں سے جنت ہٹا دی جائے،
اور تجھ سے کہا جائے کہ جو چاہے مانگ لے،
تو تو کیا مانگے گی؟

ماں نے مسکرا کر کہا:
میں اپنے بچوں کی تقدیر خود لکھنے کا حق مانگوں گی،
کیونکہ اُن کی خوشیوں کے سامنے
میرے لیے جنت کی کوئی وقعت نہیں۔
میرے بچوں کی مسکراہٹ ہی میری اصل جنت ہے۔

02/08/2025

Collage Girl Ki Haqeeqi Kahani - Humara Muashra Aur Aj Ki Larki By Qadir Bux Kalhoro

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life U Turns posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share