Ansar Habib Uttra

Ansar Habib Uttra Smile and say that I am fine because nobody cares for reality.
(1)

30/07/2026

A memory from April 5th with Faisal Yar & Aamir Habib Uttra

کچھ سائے کبھی ختم نہیں ہوتےاور والد کا سایہ تو ہمیشہ دل پر چھایا رہتا ہےآج میرے والدِمحترم ملک حبیب اللہ اُتراء (مرحوم) ...
16/04/2026

کچھ سائے کبھی ختم نہیں ہوتے
اور والد کا سایہ تو ہمیشہ دل پر چھایا رہتا ہے
آج میرے والدِمحترم ملک حبیب اللہ اُتراء (مرحوم) کی برسی ہے
انیس برس بیت گئے
مگر آپ کی یادیں ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہوتی ہیں خاص کر ہر خوشی اور پر مسرت لمحات میں سب کچھ پاس ہوتے ہوئے بھی آپکی کمی بہت کچھ نا ہونے کا احساس دیتی ہے
آپ کی ڈانٹ دراصل بے حد محبت بھری فکر تھی
آپ کی پابندیاں قید نہیں بلکہ ہماری حفاظت کا مضبوط حصار تھیں
دل اداس بھی ہے، اور شکر گزار بھی کہ اللہ نے مجھے آپ جیسا عظیم سایہ نصیب فرمایا
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے
قبر کو نور سے بھر دے
اور ہمیں آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے
آمین یا رب العالمین
تمامُ احباب سے التماس ہے سورہ فاتحہ اول و آخر قل شریف پڑھ کر ایصال ثواب کر دیں

20/03/2026

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansar Habib Uttra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share