BN NEWS

BN NEWS بی این نیوز ایک منفرد اور حقائق مبنی ایک ویب نیوز چینل ہے

سٹی 2 کے عوام کی فریادسٹی 2 میں بوڑھے، بچے اور تمام شہری شدید گرمی کے باعث سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ واپڈا کی ناقص کارکرد...
18/07/2026

سٹی 2 کے عوام کی فریاد

سٹی 2 میں بوڑھے، بچے اور تمام شہری شدید گرمی کے باعث سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ واپڈا کی ناقص کارکردگی نے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

مساجد میں وضو کے لیے پانی تک ختم ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے نمازی بھی شدید اذیت میں ہیں۔

احمد کنڈی صاحب (ایم پی اے) سے پرزور اپیل ہے کہ خدارا عوام کی مشکلات کا احساس کریں۔ عوام نے آپ کو اپنی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے، لہٰذا سٹی 2 کے مسائل، بجلی اور پانی کی فوری فراہمی کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔

خدارا غریب عوام کا احساس کریں۔ خاموشی اختیار کرنے کے بجائے عوام کی آواز سنیں اور ان کے بنیادی مسائل فوری حل کریں۔

منجانب محمد کاکڑ پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان

"محترم جناب فتح اللہ خان میاں خیل صاحب (MNA) کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے پسماندہ علاقوں کے...
18/06/2026

"محترم جناب فتح اللہ خان میاں خیل صاحب (MNA) کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے پسماندہ علاقوں کے حقوق اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھوک ہڑتال جیسا جرات مندانہ قدم اٹھایا۔ ہم ان کی اس جدوجہد کو سراہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام عوام کے جائز مطالبات پر فوری توجہ دیں گے۔"
منجانب : غلام محمد کاکڑ

عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو
26/05/2026

عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو

محترمہ روبینہ خالد صاحبہ سے گزارش ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ریجنل آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں خواتین کے ساتھ ہونے وال...
11/05/2026

محترمہ روبینہ خالد صاحبہ سے گزارش ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ریجنل آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں خواتین کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کا فوری نوٹس لیا جائے۔

آفس میں صرف اُن خواتین کو اندر داخل ہونے کی اجازت دی جاتی ہے جن کے پاس بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ موجود ہوتا ہے، جبکہ باقی خواتین کو نہ صرف اندر جانے سے روکا جاتا ہے بلکہ اسٹاف کی جانب سے ان کے ساتھ بدتمیزی اور نامناسب رویہ بھی اختیار کیا جاتا ہے، جو کہ انتہائی افسوسناک اور سراسر زیادتی ہے۔

بہت سی غریب اور مستحق خواتین دور دراز علاقوں سے سخت گرمی اور مشکلات برداشت کرکے آتی ہیں، اس لیے ان کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آنا ادارے کی ذمہ داری ہے۔ گزارش ہے کہ متعلقہ اسٹاف کے رویے کی تحقیقات کرکے فوری اصلاحی اقدامات کیے جائیں تاکہ مستحق خواتین کو پریشانی اور ذہنی اذیت سے بچایا جا سکے۔

21/03/2026

الحمد للہ پاکستان ایک مضبوط اسلامی ملک ہے۔
سنیں اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں.

پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️

عید مبارک
21/03/2026

عید مبارک

Address

Sheikh Zayed Road
Dubai
500001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BN NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BN NEWS:

Shortcuts

Share