
29/08/2025
انوکھی شادی💍: بیوی نے خود اپنے شوہر کی شادی اپنی سہیلی سے کروا دی۔
جب سب نے وجہ پوچھی تو بیوی نے مسکرا کر کہا: "میرا شوہر... میری مرضی!" 🤷♀️
اب سوال یہ ہے:
کیا یہ مثال دوسری شادی کو عزت دینے کی نہیں؟ 💍
کیا بیوی کا یہ قدم رشتوں میں اعتماد اور قربانی نہیں دکھاتا؟ ❤️
کیا اگر نیت صاف ہو تو دوسری شادی برائی ہے؟ 🤔