27/07/2026
کمشنر میرپور ڈویژن راجہ طاہر ممتاز خان کا میرپور کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ،، میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرپور ڈویژن میں پولنگ کا عمل پرامن ماحول میں جاری ہے، عوام اطمینان کے ساتھ اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، بہترین ٹرن آؤٹ کی توقع ہے، صاف، شفاف اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہمارا مشن ہے۔۔!!