Kami Clicks

Kami Clicks Tourism Ambassador
Culture Promoter
Peace Agent
(5)

16/08/2026

صبح کی یہ روشن کرن، اللہ کرے میری پختونخوا کی امن و سلامتی، خوشحالی اور سکون کی نوید لے کر آئے۔

15/08/2026

تین دن سے میں آف لائن تھا، پہاڑوں کے ایک ٹریک پر تھا۔ جیسے ہی نیٹ ورک آیا اور سوشل میڈیا کھولا تو سب سے پہلی خبر یہی دیکھی کہ ہمارے گاؤں سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ ن دیر بالا کے صدر نثار خان وردک کی گاڑی پر فائ-ئر-نگ ہوئی ہے۔

ہم تو سوچ رہے تھے کہ 14 اگست ہمارے لیے خوشیاں، امن اور سکون کا پیغام لے کر آئے گا، لیکن سوشل میڈیا کھولتے ہی ایسی افسوسناک خبر دیکھنے کو ملی۔

ہر شہری کا بنیادی حق ہے کہ اس کی جان، مال اور عزت محفوظ ہو۔ حکومت اور متعلقہ اداروں سے ہماری اپیل ہے کہ عوام کے جان و مال کے محافظ بنیں اور دیر سمیت پورے خیبر پختونخوا میں امن و امان کو یقینی بنائیں۔

ہم اپنے وطن میں خوف نہیں، امن چاہتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

Guess the place
15/08/2026

Guess the place

14/08/2026

Some where in lucky marwat

13/08/2026

Sahar pa kher

13/08/2026

Da ghrunu jwand

12/08/2026

Dua ba oko 🤲

12/08/2026

RD Peshawar Azadi Sale — up to 14% OFF on 14th August, sale continues till 31st August

12/08/2026

Hello DI Khan

12/08/2026

Lets go Guess our next destination

Address

DUBAI
Dubai
00000

Telephone

+923338861133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kami Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kami Clicks:

Shortcuts

Share