Sohail Writer's

Sohail Writer's ''Welcome to our corner of wisdom and enlightenment! 🕌✨ i.e Sohail Writer's (waQas) FB Page.

⤶ بد بخت ہے وہ انسان جو خود تو مرجاۓ ⤹
مگر اُس کے گُناہ زندہ رہیں
سوشل میڈیا کا استعمال بہت احتیاط سے کریں ..اچھی بات شیئر کرنا بھی صدقہ جاریہ اور جہنم سے بچنے کا ذریعہ ہے...خوش رہیں، آباد رہیں، دعاؤں میں یاد رکھیں-
جزاکم اللہ خیراً کثیراً-✍︎ Immerse yourself in the beauty of Urdu quotes and delve into the depths of Islamic knowledge. We're here to ignite your mind, touch your heart, and inspire

your soul. Join us on this transformative journey as we explore the profound teachings of Islam and share thought-provoking insights that resonate with your inner self. Together, let's embrace the power of knowledge and embark on a path of spiritual growth.
''حکمت اور روشن خیالی کے ہمارے گوشے میں خوش آمدید! 🕌✨ یعنی سہیل رائٹر (وقاص) کا ایف بی پیج۔ اپنے آپ کو اردو اقتباسات کی خوبصورتی میں غرق کریں اور اسلامی معلومات کی گہرائیوں میں جھانکیں۔ ہم یہاں آپ کے دماغ کو روشن کرنے، آپ کے دل کو چھونے اور آپ کی روح کو متاثر کرنے کے لیے ہیں۔ اس تبدیلی کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں کیونکہ ہم اسلام کی گہری تعلیمات کو دریافت کرتے ہیں اور فکر انگیز بصیرت کا اشتراک کرتے ہیں جو آپ کے باطن سے گونجتی ہیں۔ آئیے ایک ساتھ مل کر علم کی طاقت کو اپنائیں اور روحانی ترقی کی راہ پر گامزن ہوں۔ 🌙💫

25/07/2025

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ

مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ

25/07/2025

یہ وقت ہے جاگنے کا!آئیے، ہم سب ایک ہو کر آواز بلند کریں:ٹک ٹاک لائیو بند کرو!ہماری نسل بچاؤ!ہماری غیرت بچاؤ!یہ فریاد ہے ...
25/07/2025

یہ وقت ہے جاگنے کا!
آئیے، ہم سب ایک ہو کر آواز بلند کریں:
ٹک ٹاک لائیو بند کرو!
ہماری نسل بچاؤ!
ہماری غیرت بچاؤ!

یہ فریاد ہے ان ماؤں کی جو راتوں کو روتی ہیں، جب ان کے بچے لائیو آ کر عزتیں نیلام کرتے ہیں…
یہ صدا ہے ان باپوں کی، جن کے خواب بکھر جاتے ہیں، جب ان کی بیٹیاں اسکرین پر تماشا بن جاتی ہیں۔

کیا ہم نے یہ دن دیکھنے کے لیے قربانیاں دی تھیں؟
جہاں عزت اب ایک لائیو ویڈیو کی “ویوز” پر تولی جاتی ہے؟
جہاں بیٹیاں عزت کو کانٹینٹ سمجھ بیٹھیں، اور بیٹے غیرت کو فالورز کی گنتی میں گم کر بیٹھے؟

آج ٹک ٹاک لائیو صرف ایک ایپ نہیں، بلکہ شیطان کا وہ آلہ بن چکا ہے جو نوجوان نسل کے دلوں میں حیا کے چراغ بجھا رہا ہے۔
جہاں ماں کی گود کی جگہ اب لائیو اسٹریمنگ رومز نے لے لی ہے،
جہاں پڑھائی کی کتابیں چھوڑ کر ڈانس کے اسکرپٹس یاد کیے جا رہے ہیں،
جہاں احترام مر چکا ہے، اور تفریح کے نام پر فحاشی ناچ رہی ہے۔

25/07/2025

بھوک کی موت سب سے بے رحم موت ہوتی ہے، پوری دنیا کی نظروں کے سامنے یہ ظلم ہورہا ہے، بھوک سے تڑپا کر مارا جارہا ہے۔۔
یا اللہ رحم فرما۔۔

والدِ محترم نے محمد شان کو FG پبلک ہائی سکول، صدر کینٹ راولپنڈی میں چھوڑا۔  تاحال گھر واپس نہیں پہنچا۔تمام متعلقہ اداروں...
25/07/2025

والدِ محترم نے محمد شان کو FG پبلک ہائی سکول، صدر کینٹ راولپنڈی میں چھوڑا۔ تاحال گھر واپس نہیں پہنچا۔

تمام متعلقہ اداروں اور عوام الناس سے درخواست ہے کہ اگر کسی کو محمد شان کے بارے میں کوئی اطلاع ملے یا وہ کہیں دکھائی دے، تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:

📞 0334-4262789
📞 0321-6120961
📞 0333-8600657

براہِ کرم اس پیغام کو صدقۂ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ محمد شان کو جلد از جلد بخیروعافیت واپس لایا جا سکے۔

Address

Fujaira

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Writer's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sohail Writer's:

Share