shaban Ali tv

shaban Ali tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from shaban Ali tv, TV Channel, Fujairah.

07/07/2026

*`فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبْنِ`*
سنو تم آج تک جس بھی مشکل میں پھنسے ہو اس سے تمہیں کس نے نکالا ہے؟ تمہارے رب نے ! کوئی تمہاری مدد کر سکتا تھا؟ نہیں نا؟ تو پھر اب بھی اگر کسی مشکل میں پھنس گے ہو تو رب کو یاد کرو نا اور اس سے مانگو۔🥺🤲♥️
رب کے ہاں تو اس کو پکارنے والوں کی بڑی قدر ہے۔ دنیا میں کسی سے مانگو گے تو تمہاری عزت گٹھنے لگے گی لیکن جتنا رب سے مانگتے جاؤ گے اتنا اس کے نزدیک تمہارے درجات بلند ہوتے جائیں گے۔ یہاں تک کہ آپ اس کے لاڈلے اورمقرب بنتے جاؤ گے۔
*وہ مدد کرے گا کیوں کہ وہی نا ممکن کو ممکن کر سکتا ہے اسے آپ کی پرواہ ہے بس آپ نے اس کی طرف رجوع کرنا ہے*❤️

07/07/2026

غرور کی ٹھکائ

06/07/2026

*🔐✨ کوئی ایک تالا کھولنے کا موقع ملے تو آپ کون سا تالا کھولیں گے؟ ✨🔐*

کمنٹس کریں

🔒 = پیار ❤️
🔐 = عزت 👑
🗝️ = دولت 💰
🔏 = شہرت 🌟
🔓 = عقل 🧠
🛡️ = طاقت 💪
🌿 = صحت 💚
😍 = حسن ✨
🤲 = ایمان 🕋
💖 = محبت 🌹

06/07/2026
06/07/2026

ان سے بچو

05/07/2026

ہم سفر اور کمال زندگی

04/07/2026

انسان کی زندگی کا سب سے نازک اور اہم مرحلہ اُس کی جوانی ہوتی ہے، اور جو شخص اپنی جوانی اللہ کی رضا حاصل کرنے میں گزار دے، وہ حقیقی کامیاب ہو جاتا ہے۔ اِس عمر میں انسان کے پاس نہ صرف طاقت زیادہ ہوتی ہے بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر طریقے سے استعمال بھی کر سکتا ہے۔ مثلاً ایک شخص کی آواز خوبصورت ہو تو وہ چاہے تو اللہ کا کلام پڑھ کر اللہ کا قرب حاصل کرے، یا پھر کوئی گلوکار بن کر اللہ سے دور چلا جائے۔ یہی تو اصل امتحان ہے اللہ کی طرف سے کہ میرا بندہ میری دی گئی نعمت کو میری رضا کے لیے استعمال کرتا ہے یا اپنے نفس کی تسکین کے لیے۔ جو اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کو اللہ کے لیے استعمال کرے، وہ نہ صرف دنیا بلکہ آخرت میں بھی کامیابی کی بلندیوں کو چھوتا ہے۔ ❤️ 💯

04/07/2026

old home walon ni apny bachon ki jo tarbiyat ki

Address

Fujairah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shaban Ali tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category