Sports Live News

Sports Live News Welcome to the Sports Live News, your ultimate destination for all things cricket , Football and Other Sports.
(2)

ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ۔
02/08/2025

ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز
پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ۔

انڈیا کے کھلاڑی پاکستان کے شائقین کے ساتھ تصویر بنانے سے بھی ڈرتے ہیں ، مگر دوسری طرف کامران اکمل نے اپنے گلاوز انڈین فی...
02/08/2025

انڈیا کے کھلاڑی پاکستان کے شائقین کے ساتھ تصویر بنانے سے بھی ڈرتے ہیں ، مگر دوسری طرف کامران اکمل نے اپنے گلاوز انڈین فین کو دے دیئے ، اسے کہتے ہیں سپورٹس مین اسپرٹ ۔
انڈین کھلاڑیوں کو یہ چیز پاکستانی کھلاڑیوں سے سیکھنی چاہیے۔

02/08/2025

فخر زمان ، صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان کو ایک ساتھ ٹیم نہیں ہونا چاہیے ، ایسے ٹیم کا بیلنس برباد ہو جاتا ہے ۔احمد شہزاد

‏حسن علی کی تابش ہاشمی کے پروگرام میں بات چیت 🗣️اس کٹنگ کے بعد ہم لوگوں نے شاداب خان کی بہت بے عزتی کی تھی اور مذاق اڑای...
02/08/2025

‏حسن علی کی تابش ہاشمی کے پروگرام میں بات چیت 🗣️

اس کٹنگ کے بعد ہم لوگوں نے شاداب خان کی بہت بے عزتی کی تھی اور مذاق اڑایا ، کیونکہ اس نے یہ سب کچھ پیسوں کیلئے کیا تھا۔

‏شاہد خان آفریدی کا لندن میں چیرٹی ڈنر میں خطاب 🗣️اگر میری زندگی میں عمران خان نہ ہوتے تو شاید میں آج شاہد آفریدی نہ ہوت...
02/08/2025

‏شاہد خان آفریدی کا لندن میں چیرٹی ڈنر میں خطاب 🗣️

اگر میری زندگی میں عمران خان نہ ہوتے تو شاید میں آج شاہد آفریدی نہ ہوتا۔ کرکٹ کھیلنے کی ترغیب مجھے عمران بھائی کو دیکھ کر ملی۔ وہ ہمیشہ سے میرے رول ماڈل رہے ہیں۔”

‏سٹار بیٹر بابر اعظم کی خواہش 🗣️ میرے ریکارڈز اور رینکنگ معنی نہیں رکھتیں ، میرا خواب ہے میں پاکستان کیلئے ایک آئی سی سی...
02/08/2025

‏سٹار بیٹر بابر اعظم کی خواہش 🗣️

میرے ریکارڈز اور رینکنگ معنی نہیں رکھتیں ، میرا خواب ہے میں پاکستان کیلئے ایک آئی سی سی ٹرافی اٹھاؤ۔۔

معروف سپورٹس جرنلسٹ عرفا فیروز زکی کا ایکس پر ٹوئیٹ۔
02/08/2025

معروف سپورٹس جرنلسٹ عرفا فیروز زکی کا ایکس پر ٹوئیٹ۔

ایسا ہوتا ہے اصل ہیرو شاہد آفریدی کا شاندار عمل ٹریننگ کو دوران پھینکی گئی بوتلیں اور کچرا خود اٹھا کوڑے دان میں پھینکا۔...
02/08/2025

ایسا ہوتا ہے اصل ہیرو
شاہد آفریدی کا شاندار عمل
ٹریننگ کو دوران پھینکی گئی بوتلیں اور کچرا خود اٹھا کوڑے دان میں پھینکا۔۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔
02/08/2025

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔

‏سابق سٹار لیجنڈ برائن لارا 🗣️ میرے لیئے جو سب سے چیلنجنگ باؤلر رہے ہیں ، وہ پاکستان کے وسیم اکرم تھے ، وسیم اکرم ڈسپلن ...
02/08/2025

‏سابق سٹار لیجنڈ برائن لارا 🗣️

میرے لیئے جو سب سے چیلنجنگ باؤلر رہے ہیں ، وہ پاکستان کے وسیم اکرم تھے ، وسیم اکرم ڈسپلن کے ساتھ باؤلنگ کرتے تھے ، اور ان کی سوئنگ کو کھیلنا بہت مشکل ہوتا تھا۔

‏پاکستان چیمپئن کپتان محمد حفیظ 🗣️ شاہد خان آفریدی کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے ، ان کی کمر میں تکلیف تھی ، اب صورتحال بہتر...
02/08/2025

‏پاکستان چیمپئن کپتان محمد حفیظ 🗣️

شاہد خان آفریدی کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے ، ان کی کمر میں تکلیف تھی ، اب صورتحال بہتر ہے ، ہماری کوشش یہی ہے وہ فائنل میچ کھیلں۔

Stumps Day 2 انڈین کرکٹ ٹیم دوسرے دن کے اختتام تک  اپنی دوسری اننگز میں 75 رنز بنا لئے جبکہ ان کی دو وکٹیں گر چکی ہیں ، ...
02/08/2025

Stumps Day 2
انڈین کرکٹ ٹیم دوسرے دن کے اختتام تک اپنی دوسری اننگز میں 75 رنز بنا لئے جبکہ ان کی دو وکٹیں گر چکی ہیں ، اس وقت انڈیا مجموعی لیڈ 52 رنز ہو چکی ، اس سے پہلے انگلینڈ اپنی پہلی اننگز میں 244 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

Address

Al Garffa Street/Jumeirah/Dubai-
Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Live News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports Live News:

Share