Mr Rasheed DXB

Mr Rasheed DXB کسی ایسے کے ساتھ رہو
جو تمہارے ہونے پر خدا کا شکر ادا کرے-

- امام علی (ع)

25/09/2025
Battery health 😔
18/09/2025

Battery health 😔

Sunset
18/09/2025

Sunset

04/08/2025

جب تک بولنے کا شعور نا ہو اپنا منہ صرف کھانے پینے کہ لیے استعمال کریں

Oman Salalah 💞
03/08/2025

Oman Salalah 💞

‏عراق کے وزیرِ مواصلات کا اربعین زائرین کے لیے 5G انٹرنیٹ کی فراہمی کا اعلانحرم مقدس امیرالمومنینؑ میں یکسان مواصلاتی من...
03/08/2025

‏عراق کے وزیرِ مواصلات کا اربعین زائرین کے لیے 5G انٹرنیٹ کی فراہمی کا اعلان

حرم مقدس امیرالمومنینؑ میں یکسان مواصلاتی منصوبے کی افتتاحی تقریب کے دوران، عراق کے وزیرِ مواصلات نے عتبات مقدسہ کی جانب سے اربعین زائرین کو بہتر خدمات پہنچانے کے لیے نجف اور کربلا کے صوبوں میں 5G انٹرنیٹ کی سہولت کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

دبئی میں یہ اکثر لوگوں کی خواہش یا خواب ہوتا ہے کہ ہمارے پاس اچھی نوکری ہو اچھی گاڑی ہو اور رہنے کے لیے ایک بہترین جگہ ہ...
03/08/2025

دبئی میں یہ اکثر لوگوں کی خواہش یا خواب ہوتا ہے کہ ہمارے پاس اچھی نوکری ہو اچھی گاڑی ہو اور رہنے کے لیے ایک بہترین جگہ ہو لیکن یہ سب تب ممکن ہوتا ہے جب آپ محنت کرتے ہو اور یہ خواب یا خواہش کوئی بھی پوری کر سکتا ہے لیکن شرط ایک ہے کہ آپ محنت کرو دن رات تب جا کر آپ یہ خواب اور خواہش پوری کر سکتے ہو
الحمدللہ
مثال آپ کے سامنے میں ہوں محنت سے سب کچھ ممکن ہے

01/08/2025

مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ آپ اس دنیا میں سب کچھ کرسکتے ہیں مگر کسی انسان کو اپنے ساتھ زبردستی مخلص نہیں کرسکتے۔

31/07/2025

Original TikTok Uk , Usa , Canada, Italy, France
Available
Connect
+92 315 0068805

Karachi Restaurant MBZ Abu Dhabi
31/07/2025

Karachi Restaurant

MBZ Abu Dhabi

31/07/2025

"وہ دل جو بہت زیادہ معاف کرتے ہیں، طویل عرصے تک صبر کرتے ہیں اور ہمیشہ خود کو پیچھے رکھتے ہیں۔ یہی وہ دل ہوتے ہیں کہ اگر ایک بار جانے کا فیصلہ کر لیں تو کبھی واپس نہیں آیا کرتے۔"

31/07/2025

ہر پھول پر لازم ہے تجھے دیکھ کر خم ہو 🩷

Address

Asharij
Jumeira
00000

Telephone

+923457005306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Rasheed DXB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Rasheed DXB:

Share