Social-Media-Channel

Social-Media-Channel News Media Channel

26/07/2025

زندگی میں کَافی لوگوں کو آزمَا کر میں نَے کَافِی کا آغاز کیا ہے کَافِی لوگ کَافِی کی طَرح اَندر سے کَالے ہوتے ہیں☕️🌚👇

26/07/2025
26/07/2025

جب میں واپڈا سے بجلی خرید رہا ہوں تو کمائی تو واپڈا کی ہو رہی ہے،
پھر انکم ٹیکس مجھ سے کیوں لیا جا رہا ہے؟ 🙄
حیرانگی والی بات

بیشک ہر چیز کی رسائی اللہ تعالی کی طرف سے ہی میسر رھتی ھے  شکر الحمدللہ رب العالمین🤲
26/07/2025

بیشک ہر چیز کی رسائی اللہ تعالی کی طرف سے ہی میسر رھتی ھے
شکر الحمدللہ رب العالمین🤲

26/07/2025

اولاد قیمتی سرمایہ ہے نمبروں کی دوڑ میں پریشان مت کیجیے

حوصلہ دیجیے، دوسروں سے موازنہ مت کیجیے، ہر بچے کی صلاحيتیں مختلف ہوتی ہے❣️

26/07/2025

پولیس کے خلاف شکائیت کیلئے #1787 ملائیں
جو کہ ائی جی پنجاب کمپلینٹ سیل کی طرف سے دیا گیا نمبر ھے
کوئی بھی پولیس آفیسر غلط رویہ رکھے ٹائم ویسٹ کرے جھوٹی اور بے بنیاد درخواست دے یاں پھر عزت و احترم ملنے پر اوقات سے باہر نکل جائے ہٹ دھرمی پر اتر ائے
گالی گلوچ کرے یاں مخلفین سیاسی جماعت کے سربراہان کی طرف سیاسی مخالفت کی وجہ سے پریشر ڈالا جائے مال بٹورنے کی کوشش کی جائے یاں پھر چائے پانی کا حوالہ دے نقدی رقم وصول کرنے کی کوشش کئ جائے تع فورآ #1787 پر کال کریں اپنی شکائیت کا سندرسج کروایں حقاق پر مبنی واقعہ کی تفصیل بتائی جائے
اور پھر نتائج دیکھے جائیں
انشااللہ مطمئن نظر آئیں گے

25/07/2025
پاکستان کے اکثر سرکاری آفس میں کرسی پر بیٹھے آفیسر کی حقیقی تصویر اگر دیکھا جائے تو یہ کوبرا کو برا بھی لگ سکتا ھے وہ یہ...
25/07/2025

پاکستان کے اکثر سرکاری آفس میں کرسی پر بیٹھے آفیسر کی حقیقی تصویر اگر دیکھا جائے تو یہ کوبرا کو برا بھی لگ سکتا ھے وہ یہ بھی سوچ سکتا ھے کہ کس نیولے کے بچے ساتھ مجھے بھی نمایاں رکھا جائے گا جس ہر کوبرا نہیں پھر بھی ظرف کا مظاہرہ کیا بس اس کرسی پر ذیادہ دیر اس لئے ہی نہیں بیٹھا
کہیں نیولے کے حصے کی گالیاں اور نفرت اسے کہیں برا نہ بنا دیں سانپ بھی سرکاری عہدوں پر بیٹھے افرار کو خود سےبھی ذیادہ ذہریلہ کرار فے کر نکل لیا

🤔💭👀💺

25/07/2025

حکومت پنجاب کی جانب سے 17 جولائی 2025 سے 45 دن کیلئے دریاؤں، ندی نالوں، آبی ذخائر، پانڈ ایریا میں نہانے پر دفعہ 144 ضابطہ فوجداری نافذ کیا گیا ہے۔

Address

Leiah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social-Media-Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share