Open News

Open News Like page and remain updated about each and every news from Punjab and Layyah Layyah news alerts on finger tips.

26/07/2025

لیہ تونسہ پر دریا میں گرنے والا ایکسیویٹر بالآخر دریا میں ڈوب گیا ، اہم مناظر دیکھئے

25/07/2025

لیہ کے شہری کوٹھیوں کو بنائیں خوبصورت ، دلکش،، لیہ آرٹ گیلری نے کام شروع کردیا۔۔۔ کوٹھی پر کیا گیا خوبصورت کام۔۔۔

25/07/2025

لیہ، سرکاری سکولوں میں جاری ای سی ای اساتذہ ، سٹاف کی ٹریننگ کا عمل ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کا دورہ ، تفصیل دیکھئے

25/07/2025

دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، لیہ تونسہ پل کے گائیڈ بند میں پڑنے والے شگاف کو پر کرنے والی مشین بھی پانی میں ڈوبنے لگی، مشین مالکان کا امداد کا مطالبہ

لیہ: تحصیل ہسپتال فتح پور میں گاڑی کے اندر بچے کی پیدائش کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا سخت نوٹسانکوائری رپورٹ مست...
25/07/2025

لیہ: تحصیل ہسپتال فتح پور میں گاڑی کے اندر بچے کی پیدائش کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا سخت نوٹس

انکوائری رپورٹ مسترد، نئی رپورٹ محکمہ صحت کو ارسال، محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کو پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے کے احکامات جاری

ڈپٹی کمشنر کی از خود کیس کی سماعت، کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ اور وومن میڈیکل آفیسر غفلت کی مرتکب قرار

ناقص ایڈمنسٹریشن پر میڈیکل سپریٹنڈنٹ کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی گئی۔

24/07/2025

لیہ ، تجاوزات کے خلاف رات کو بھرپور آپریشن جاری، مزدور شیڈ اتارتے گرنے سے زخمی ،

24/07/2025
24/07/2025

لیہ میں پمپ مالکان کی بڑی میٹنگ ، انتظامیہ سے مطالبات کردئیے ، جلد الیکشن کا مطالبہ بھی سامنے آگیا

24/07/2025

لیہ، جمعیت علمائے اسلام کا اہم اجلاس ، بڑے فیصلے کرلئے گئے

24/07/2025

لیہ، ڈی پی او کی زیر صدارت کھلی کچہریاں ، بڑے بڑے لوگوں کے خلاف درخواستیں پیش

24/07/2025

نیو ویثرن سکول کا ریکارڈ ساز رزلٹ، ایک بار پھر پوزیشن ، انشا احمد شاہانی نے بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔۔۔ خصوصی انٹرویو

23/07/2025

میٹرک امتحان میں مجموعی طور پر پپلی پوزیشن حاصل کرنے والی ڈی پی ایس سکول ، دی ویثرن سائنس اکیڈمی کی طالبہ ہانیہ محمود کی خصوصی گفتگو

Address

Leiah

Telephone

+923006763608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Open News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share