
20/07/2025
اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی، نہ زندگی کی بھیک مانگی۔ اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ
" سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے تمہیں اسکے علاوہ کچھ نہیں۔
مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید لڑکی کے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیر سمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی۔
آج اس زمین پر دو لوگوں کو اپنی مرضی اور پسند سے شادی کرنے کے جرم میں غیرت کے نام پر ق ت ل کردیا گیا۔