19/01/2024
*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ و صبحِ بخیر*
*جمعہ مبارک*
*یااللّٰه پاک!* تیرے خزانے حکمت مصلحت اور دانائی سے لبریز ہیں تُو مالکِ ڪائنات ہے اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے.
*اے اللّٰه پاک!* ہم سب کو پختہ ایمان صحت و سلامتی دنیا و آخرت کی کامیابی و آسانی عزت و رفعت خیرو برکت کی دولت سے مالامال فرما. *ﷲ پاک!* آپکو ایمان والی لمبی عمر، صحت مند مطمئن زندگی، عزت، شہرت، سکون قلب، دنیا و آخرت میں عافیت عطاء کرے.🤲 ہر قسم کی پریشانی اور غم سے آپ کی حفاظت فرمائے .🤲 رزق حلال عطاء فرمائے.🤲 آپکی تمام مشکلات کو دور فرمائے.*آمین ثم آمین یا رب العالمین*🤲