
26/09/2025
*یہ صرف ایک میچ نہیں… ایک جنگ ہے!*
پاکستان اور بھارت کے درمیان *ایشیا کپ کا فائنل* — کرو یا مرو والا لمحہ!
فینز کی دھڑکنیں تیز، میدان سجا ہوا ہے،
اب دیکھنا یہ ہے کہ *کون بنے گا ایشیا کا بادشاہ؟*
🏏🔥
* *